@chirkut_5: کیا آپ بھی چھت کو تکتے رہے تھے؟ کیا سانس بھاری ہو گئی تھی؟ کیا دل نے ماننے سے انکار کیا تھا کہ جس کو آپ نے اپنی دنیا بنایا تھا اس کے لئے آپ صرف ایک آپشن تھے ؟ کیا آپ نے بھی خود سے سوال کیا تھا کہ مجھ میں کمی کیا تھی؟ میں نے کون سا لمحہ كم جيا؟ کون سا وعده آدھا نبھایا ؟ یا میں ہی زیادہ تھا اس کے لئے ؟ وہ رات شاید خاموش تھی مگر آپ کے اندر ایک طوفان تھا۔ ہر یاد دل کو چیر رہی تھی ہر مسکراہٹ زخم بن کر لوٹ رہی تھی۔ وہ چیزیں جو کبھی تلاش کریں اسی رات خنجر بن تک سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ کوئی چلا گیا بلکہ اس بات کی ہوتی ہے کہ وہ آپ کو بدل سکتا تھا بغیر ایک بار سوچی کہ آپ اس کے لئے کیا تھے۔ آپ نے خود کو سنبھالنے کی کوشش کی ہوگی مگر آنکھوں نے بار بار دھوکہ دیا ہوگا۔ تکیے نے آپ کے آنسو سنے ہوں گے اور رات نے آپ کی سسکیاں شاید آپ نے اُس لمحے یہ بھی سوچا ہوگا کہ کیا محبت اتنی سستی ہوتی ہے؟ کہ کل تک جو سب کچھ تھا آج وہ کسی اور کا ہو گیا؟ وہ آپ کے لائق کبھی تھا ہی نہیں۔ اور جو آپ کو کھو کر بھی مطمئن ہے وہ آپ کے درد کا مستحق بھی نہیں۔ لیکن سچ یہ ہے جو آپ کو بدل سکتا ہے آج اگر دل ٹوٹا ہے تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ نے سچے دل سے چاہا تھا۔ ... اور یہ کمزوری نہیں یہ آپ کی خوبصورتی ہے۔ وقت لگے گا یادیں مٹنے میں نہیں مگر اثر ختم ہونے میں ایک دن یہی درد آپ کی طاقت بن جائے گا۔ اور تب آپ مسکرا کر کہیں گے ... وہ رات بہت بھاری تھی🥺🥀 #standwithkashmir #viewsproblem #foryoupage #foryou #fypシ
Allah apko b asi raat naseeb kry taake ap dobra asi video lgaa k hamy emotional na kro
2026-08-31 19:05:51
2
Arslan :
bas bach ga us raat yahi kamal ha hmara 🥺
2026-08-31 18:07:28
1
Mano Here :
sari rat ro k
2026-08-31 18:14:11
0
فرقان ناصِر 🥀 :
hayyyy yar wo waqat Orr wo lamhy btaay nhi jaa skty🔥
2026-09-01 04:29:53
0
Ayesha 🌙 :
ASA lg rha tha koi Dil par beth gya hai sans nh arhi thi itna bhoj tha 🥺
2026-08-31 16:48:23
5
Dawood Rafiq :
بس یوں کہوں گا کہ اس کی ضرورت تک میں اس کو ضروری رہا
2026-08-31 14:30:09
6
??? :
koi jag Raha ha kia 🫤👋🏻
2026-08-31 18:52:43
4
apna sar :
wo Raat ek azaab thi khtm hi nahi ho rahi thi
2026-08-31 16:04:52
3
Àrshû kî huñ >>🌸💫 :
kahi din har lamha ankhain bhigi he rahen or family k samny aysa reaction jaisy Kuch hoa he ni zhn main hazaron sawal Jin ka jwab dyny wala koi ni....
2026-08-31 11:23:48
4
☠︎ 𝐒 𝐊 𝐘 ☠︎ 💔 :
🥀 مَیں کہاں جا کر کروں کس سے شکایت اُس کی 🥀
✨ ہر طرف اُس کے طرف دار نظر آتے ہیں ✨
2026-08-31 15:39:17
1
🙌شeiخ zاdی🤟 :
wo kbhi hmara hua hi nhi tha 🙃
2026-08-31 15:05:13
1
Mashalahmad :
ہم نے کبھی محبوب ہو یا کسی کی محبوبہ کسی پہ بھی کبھی نظر نہیں رکھی۔۔۔
اس لیئے ہمیں فرق نہیں پڑتا ۔۔۔کہ
"ہمیں چھوڑ کے،پھر ہمارے بعد۔۔۔
وہ کہاں گیا کس کا ہوا کہاں پہ ٹھہرا" ۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-08-31 18:43:52
2
**✨✨ عبداللّٰه**✨✨** :
"معجزہ" میں شبِ فراق کی صبح
اپنے کمرے میں زندہ پایا گیا💔
2026-08-31 11:27:25
3
❤️🔥 :
سکون کی کیونکہ اس سے پہلے میں نے غیر محرم سے بچنے کی دعا کی تھی 🖤
2026-08-31 14:09:27
3
Sayeda Sarah :
بے ہوش ہو گئی تھی💔
2026-09-01 00:25:49
1
فقیرِ محبت 🫠❤️🩹😫 :
میرے چہرے سے میرا درد نہیں پڑھ پاؤ گے
مجھے عادت ہے بات بات پر مُسکرانے کی۔🫠🩹!
2026-09-01 04:50:31
1
HG🫀 :
jhanum ka azab sa bhe bura ha ya azab
2026-08-31 11:19:34
1
✨ع🌸 :
sukoon Sa soooi the
q Kay ap khush the 🙂
2026-08-31 16:59:32
1
SAF.0 :
Full sukoon 😁
2026-09-01 17:45:44
0
mian sufyan :
Ik raat esi guzri jb lga k mera mehboob kisi ka hony wala. Hua ni. Or us raat jo halat hui. Life mn kisi dukh sy ni hui. Pr mera mehboob rha b mera e. Pr us raat jo halat hui aj. Soch k ro prta🥹
2026-09-01 16:31:51
0
Z⚜️🇸🇦🇵🇰 :
wo jo wqt tha us wqt ki halt btane k liye alfz bhi nh hen koi jo wo hal btaun
2026-09-01 16:00:56
0
اُلجھے مزاج کی سلجھی ہوئی لڑکی :
mujh may asi kami kaya thi 😔
2026-09-01 17:05:19
0
To see more videos from user @chirkut_5, please go to the Tikwm
homepage.