@princeumarshehzad10: ⚠️ اہم عوامی احتیاطی پیغام — کوہستان ہمارے کوہستان میں اکثر نوجوان نہانے کے بعد بڑے بڑے پتھروں کے نیچے بیٹھ کر آرام کرتے ہیں، لیکن یہ عادت انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ کل لوئر کوہستان، پٹن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان بڑے پتھر کے نیچے بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک پتھر اس کے اوپر آ گرا۔ 😔 تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ نہانے کے بعد بڑے اور غیر محفوظ پتھروں کے نیچے بیٹھنے سے مکمل گریز کریں۔ چند لمحوں کا آرام قیمتی زندگی سے زیادہ اہم نہیں۔🤲 اللہ تعالیٰ اس نوجوان کی مغفرت فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اس کی قبر کو نور سے بھر دے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔. @highlight