@harrisonchristian1: یسوع میری طاقت ہے، میرا سہارا ہے، اندھیری رات میں تُو میرا اُجالا ہے۔ میں نہ گرُوں گا، نہ ڈروں گا کبھی، میرا خدا میرے ساتھ ہے ابھی۔ تیرا کلام میرے قدموں کا چراغ ہے، تیری محبت ہی میرا علاج ہے۔ چاہے راہیں مشکل ہوں، میں چلتا رہوں، کیونکہ یسوع، میں تجھ پر بھروسہ کروں۔ “میں مسیح کے وسیلہ سے سب کچھ کر سکتا ہوں جو مجھے طاقت دیتا ہے۔” — فلپیوں 4:13 . . . #Ameen #growmyaccount #viwesproblem #viralvideo