@jurmpodcast: The Secret That Changed Every Detail One hidden fact turned the case upside down. #MysteryExplained #CrimeChannel #PodcastClips #RealMysteries #CrimeNews
Ahmed jin logon ke mtlb apny juniors ke insult krta tha kia wo izat k laiq hoty thy
2026-08-31 17:34:01
2
☠️LeGeNd SiGmA☠️ :
Jb kisi police wala ki Bazti hoto Glt ha jb police kisi Ka ghr Kaa Taqadas Pamall kraa to wo kya ha???? kya Reply krna plzzz
2026-08-31 16:07:05
2
Hafizsulaman. Hafizsulaman :
sore sir police Jo ghunda garde kerte ha saryaam kerte ha. ager inhay saza na Mily to yeh be to zulsm ha
2026-08-31 14:31:53
11
Sufi Sufu :
Faisal Kamran is very professional police officer
2026-08-31 14:38:17
1
⚔️🗡️ حیدر 🎖️🏅 :
اج اس پروگرام میں دونوں سے دل اٹھ گیا جو انسان حق سچ کی اواز اور سرعام سچ بولے دوسروں کو بتائے کہ تم غلط ہو وہ اس ملک پاکستان میں فہم کے لیے ایا ہے ایسا کہنا ہے ان لوگوں کا کچھ تو شرم کر لو یار کچھ شرم کر لو ایک افسر غریبوں کو انصاف وہ بھی سرعام فورا اسی وقت دے دے تو ان کو لگتا ہے کہ وہ ویوز کے چکروں میں لوگوں کی نظروں میں انے کے چکروں میں کر رہا ہے اج کے بعد یہ پروگرام بھی نہیں دیکھنا
2026-08-31 13:08:37
27
qamarshafiqshah :
جو لوگ غریب عوام کی عزت اچھالتے ہیں ان کی عزت اچھلے تو کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ بوڑھے عوام بھی قابل عزت لوگ ہوتے ہیں۔
محی الدین صاحب گریٹ ادمی ہیں۔ ان کو سلیوٹ ہے۔
2026-08-31 14:56:06
15
Shakir Ullah :
باریش اور سفید پوش کیوں غلطیاں کرتے تھے پھر اس کو لوگوں کے سامنے لانا تو تھا
2026-08-31 17:39:27
12
المجروح࿐ :
جناب جناب جناب میرے میرے خیال کے مطابق جو انصاف بہت اچھے طریقے سے کرتا ہے وہ لوگوں کو اچھا نہیں لگتا
2026-08-31 12:50:52
20
tiger :
jis ki wo tazleel krta tha kya wo sary Haji sanaullah thy unky kaam aisay thy to kiya.
2026-08-31 14:52:28
6
Muhammad Khan :
ye chahty Hain k yeh haramtobia b kare aur Afsar unko kch kae b nai unse poochy b na, Corrupt nizam ko Sacha Banda raas nai ata.
2026-08-31 18:14:58
2
Rahila Fatima 👑 :
Ahmad Mahuindeen always best💕
2026-08-31 17:05:19
9
Ali Muscat 🇴🇲 wala :
سر میں اپ کی بہت عزت کرتا ہوں اور میں اپ کو سنتا ہوں لیکن محی الدین صاحب نے جو بھی کیا اچھا کیا اب لوگوں کو یہ زیادتی نظر ارہی ہے کہ اس نے اچھا نہیں کیا لیکن اپ لوگ جو پبلک کے ساتھ کرتے ہو وہ کیا ہوتا ہے
2026-08-31 15:21:19
5
Muhammad Qasim :
جو پولیس والے عام طور پر لوگوں سے سلوک کرتے ہیں اس ردِعمل میں لوگوں کو اچھا لگتا ہے
2026-08-31 15:54:43
4
inshabasharat :
آج کال کی ویڈیو دیکھو پولیس والا شہر ی کے چہرے پر جوتا مار رہا ھے
2026-08-31 14:52:16
3
🌹Shahid سلطان✍️ :
اپ کی بات بلکل ٹھیک ہے لیکن جن پولیس والوں کی آپ بات کر رہے ہیں ان کو بھی چاہیئے تھا کہ لوگوں کے ساتھ انصاف کا معاملہ کرتے پیسے والوں کے ساتھ ہو کر غریب لوگوں کو دباتے ہیں۔۔تو وہ غریب لوگ کیا کرتے کس کے پاس جاتے۔۔کوئی تو تھا جو غریب لوگوں کو اچھا ریگارڈ دیتا ہے۔ اسی وقت انصاف مہیا کرتے ہیں۔۔جو بھی عام لوگوں کے حق میں بولتا وہ پھر یا تو نوکری سے جاتا ہے یا جان سے
2026-08-31 15:40:39
4
المجروح࿐ :
کوئی بھی پولیس میں جو اچھے طریقے سے انصاف کرے نا وہ زیادہ دیر نہیں رہتا یہ ہمارا نظام ایسا ہے
2026-08-31 12:51:38
5
Mubarik Ali :
احمد محی الدین صاحب زندہ باد کریم اللّٰہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-08-31 15:20:05
4
Muzamil Ali :
:جناب جناب جناب میرے میرے خیال کے مطابق جو انصاف بہت اچھے طریقے سے کرتا ہے وہ لوگوں کو اچھا نہیں لگتا
2026-08-31 18:18:03
1
Good Boy :
حقیقت تو یہ ہے کہ کوئی بھی سرکاری ادارہ آئین کے تحت چلتا ہے اس ادارے کا اعلیٰ افسر اپنے جونیئر سے آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے بات کر سکتا ہے، رولز کے مطابق سزا اور جزا دے سکتا ہے،
2026-08-31 17:31:34
1
shakilchoudry837 :
عوام کی نظر میں ابھی انہوں نے ھاتھ ھولا رکھا ھے بھاہی صاصب
2026-08-31 15:02:45
1
MUHAMMAD HAQ NAWAZ :
تساں ساکو معافی دیو
2026-08-31 14:55:03
1
Nadeem Ahmad :
sir ye baten unki hazir service pr kyun nahi ki gain???
2026-08-31 14:03:15
3
To see more videos from user @jurmpodcast, please go to the Tikwm
homepage.