@pakhtoonist: جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو، اسے بند کرنا سیکھو، چاہے اس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔ کیونکہ ہر خوبصورت منظر ہمارے نصیب میں سکون نہیں لاتا، کچھ منظر صرف یادیں دیتے ہیں، کچھ رشتے صرف زخم دیتے ہیں اور کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ خود کو کسی کی خاطر مسلسل تکلیف میں نہیں رکھنا چاہیے۔ بر خوبصورت چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا کبھی کبھی سکون کے لیے ایک خوبصورت منظر سے منہ موڑنا پڑتا ہے۔ جو چیز بار بار دل توڑتی ہو، اس سے فاصلہ اختیار کرنا بے وفائی نہیں خود سے وفا ہے۔🥹🙂 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #ghanikhan #nature
جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو،اُسے بند کرنا سیکھوں ،چاہے اس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔کیونکہ ہر خوبصورت منظر ہماری نصیب میں سُکون نہیں لاتا،کچھ منظر یادیں دیتے ہیں،کچھ رشتے صرف زخم دیتے ہیں،اور کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ خود کو کسی کے خاطر مسلسل تکلیف میں نہیں رکھنا چاہیے۔ہر خوبصورت چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا لبھی کبھی سکون کیلۓ ایک خوبصورت منظر سے منہ موڑنا پڑتا ہیں۔جو چیز بار بار دل توڑتی ہو، اُس سے فاصلہ اختیار کرنا بے وفائی نہیں خود سے وفا ہے۔ ❤️
2026-08-31 22:16:41
3
Introvert ✨🌸 :
Awwo🖤🥺
2026-08-31 18:50:05
5
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
مشکل وقت تلخ ضرور ہوتا ہے اور گزرتا بھی دیر سے ہے لیکن یہ وقت گزرنے کے بعد اپ کی شخصیت نکھر کر سامنے ا جاتی ہے اور پھر اپ ہر قسم کے حالات سے لڑنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں سمجھیں تو یہ وقت اچھے اور برے کی پہچان کروانے میں اپ کا مددگار ہوتا ہے۔🖤🥀
2026-09-01 16:53:28
4
Rahmat Khan🇵🇰🇰🇼 :
❤️❤️
2026-09-02 04:39:25
1
👑𝐖𝐀𝐋𝐄𝐄𝐃 𝐊𝐈𝐍𝐆👑 :
جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو،اُسے بند کرنا سیکھوں ،چاہے اس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔کیونکہ ہر خوبصورت منظر ہماری نصیب میں سُکون نہیں لاتا،کچھ منظر یادیں دیتے ہیں،کچھ رشتے صرف زخم دیتے ہیں،اور کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ خود کو کسی کے خاطر مسلسل تکلیف میں نہیں رکھنا چاہیے۔ہر خوبصورت چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا لبھی کبھی سکون کیلۓ ایک خوبصورت منظر سے منہ موڑنا پڑتا ہیں۔جو چیز بار بار دل توڑتی ہو، اُس سےفاصلہ اختیار کرنا بے وفائی نہیں خود سے وفا ہے۔ ❤️
2026-09-02 14:43:54
2
KHAN.. ❤ :
Aw ☺️
2026-09-01 04:18:08
2
🍁PEeRiSTaN🍁 :
2026-08-31 14:22:26
4
Shawal Khan :
wah
2026-09-01 15:52:57
1
Rana💝L :
2026-08-31 19:43:46
3
Rashid minhas. :
💕💕لاجواب 💕💕
2026-09-02 14:57:36
0
To see more videos from user @pakhtoonist, please go to the Tikwm
homepage.