@chhamzaazhar: بھائی ظفر مرحوم کے ساتھ ہزاروں لوگوں کے سیاسی اختلاف ہوں گے لیکن ایک بات سوچنے والی ہے کہ سیاست سے ہٹ کر انکے نجی معاملات یا انکے گاؤں، محلے ، سنگ دھڑے برادری کی ایسی کونسی وجوہات تھیں جو اتنا بے بس ہو جاتا اور سوشل میڈیا پر اپنے مخالفین کو ایسے چیلنجز دیتا کے آپ لوگ جو کچھ بھی میرے ساتھ کرو ڈروں گا نہ جھکوں گا نہ بھاگوں گا آج مجھ جیسے بہت سے ماہر فلسفیات باتیں کرتے ہیں کہ وہ جزباتی تھا اس نے اپنی موت کو دعوت خود دی لیکن میں ساتھ یہ بھی کہتا ہوں کہ وہ خود تو ایک دفعہ مر گیا لیکن اپنے مخالفین کو بے نام موت دے گیا کیونکہ سب سے پہلے تو قانون (سی سی ڈی) اپنا کام دکھائے گی اور مجرمان کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے اس کے علاوہ ظفر مرحوم المعروف ظفرہ پیرے کا کی جب بھی ایسی ویڈیوز سامنے آئیں گی اس کے دشمن زمین میں جگہ تلاش کرىں گے کہ کاش زمین جگہ دے اور ہم اس میں چھپ جائیں کیونکہ وہ مر تو گیا آپ کے ہاتھوں لیکن جھکا نہیں آپ کے سامنے آخر میں وہ تمام سیاسی اور ظفر کے سنگ دھڑے برادری کے لوگ جن کی وقتی پشت پناہی سے طفر یہاں تک پہنچا اگر انہوں نے ظفر کو انصاف دلوانے میں کوئی کمی چھوڑی تو ان کی ساکھ بھی ایسے قائم نہیں رہ سکے گی۔ میری دعا ہے اللہ پاک سرزمین پاکستان کے ساتھ ساتھ سرزمین منڈی بہاؤالدین کو بھی امن کا گہوارہ بنائے آمین#zafarpeerayka #zafarapeerayka #sohailanwargondalofficial @zafar peeray ka @Sohail Anwar Gondal @MNA Ch nasir iqbal bosal 🤍