@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے بونیر کے تمباکو کاشتکاروں کے وفد کی ملاقات! صوبائی وزیر ریاض خان، ایم پی اے عبد الکبیر خان، سید سالار باچا ، سیکرٹری ایکسائز اور دیگر شریک۔ 🔹 بونیر کے تمباکو کاشتکاروں کو درپیش مسائل اور فصل کی عدم خریداری پر وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ 🔹 وزیراعلیٰ کی پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے چیئرمین کے ساتھ اجلاس منعقد کرکے کاشتکاروں کے مسائل سے آگاہ کرنے کی ہدایت 🔹 اجلاس میں تمباکو کاشتکاروں کے دو مقامی نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت 🔹 تمباکو کی تیار فصل کی بروقت خریداری کا معاملہ ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت 🔹 تمباکو کی خریداری کا کوٹہ بڑھانے کا معاملہ بھی متعلقہ اجلاس میں زیر بحث لانے کی ہدایت 🔹 تمباکو کی خریداری کا عمل تیز کرکے کاشتکاروں کو ممکنہ مالی نقصان سے بچانے کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے. تمباکو کاشتکاروں کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں. وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 🔹 کسانوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، ضرورت پڑنے پر قانونی فریم ورک میں ترامیم بھی کی جا سکتی ہیں. بونیر کے تمباکو کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا. 🔹 صوبائی حکومت عوامی مسائل کے پائیدار حل اور انسانی ترقی میں سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہے. پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عوامی مسائل کے پائیدار حل پر یقین رکھتی ہے. #CMKP #SohailAfridi #Buner
✔︎:اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
🇵🇰♥️✌
2026-08-31 12:19:06
19
Muhammad idress :
Sir g the Great 👍
2026-08-31 16:45:56
0
Saniking :
love you
2026-08-31 12:26:56
1
🇧🇫صاحب اللہ باجوڑے🇧🇫 :
2026-08-31 12:22:32
2
talash🫥🫥🫣 :
sir g poray Pakistan min sub say zyada tambako swabi min hota hin Aor swabi k zyada tar logo ka inhisar tambako pay hin Aor zamidar buhut pareshan hin hum ajazana request kartay hin k sir es k baray min lazam Kuch kejyi sir
2026-08-31 17:26:27
0
innocent🤭 :
Khan ka jeyla yh hzri lagvya🥰🥰🥰
2026-08-31 12:17:51
2
❤️شاہد علی🥰 :
804🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-31 12:14:04
1
A....Z.. :
وزیر اعلیٰ صاحب کڑاکڑ ٹنل میں سوات سے بونیر نہر کا بھی اقدام کرے پلیز
2026-08-31 19:46:04
0
villageboyk1 :
bas Allah di oki che zamung da zamidaro da mehnat rang raori aw pa kha ret hars she
2026-08-31 18:52:30
0
KHAN TRADE MASTER :
بس اگر یہ مسلہ خل ہو گیا تو ہم اپ کے مشکور ہونگے خپل وزیر اعلی۔۔
2026-08-31 18:36:07
0
KM Rafiqsharul :
Tq cm
2026-08-31 18:08:08
0
.(۔انقیلابی..مہمند.) :
سید فخری جہان باچا سہ شوہ ۔۔۔
2026-08-31 17:42:44
0
I love PAKISTAN :
804
2026-08-31 16:40:05
0
Salman Kamal :
School daje❤️
2026-08-31 17:58:41
0
$ahib Roz Khan 4000 :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-31 17:23:08
0
KM Rizwan 🙌❤️ :
School Daje 🙌🫀
2026-08-31 17:30:32
0
✨ NaSir Khiچhi💫👑 :
Sohil bhai Allah ka wasta ha murshed ka bary ma zyda socho ya mulak tu jasy kasy chal jay ga 🙏
2026-08-31 12:10:07
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.