@kanezeqaim313: روزِ قیامت ہر کوئی اپنے ہاتھ میں اپنا نامۂ اعمال لے گا، میں بھی اُس دن حاضر ہوں گا، اپنے محبوب کی تصویر کو سینے سے لگائے ہوئے پروردگار!🙏🏻 ہمارے دلوں کو دنیا کی محبت سے پاک کر، اور امامِ وقتؑ کے عشق سے منور فرما۔ ہمیں اُن کا سچا عاشق بنا، جو ہر سانس میں اُن کی یاد، اور ہر دعا میں اُن کے ظہور کی تمنا رکھے۔ اللّٰهُمَّ اجْعَلْنا مِنْ خُلَّصِ أَوْلِيَائِهِ وَ أَنْصَارِهِ وَ الْمُسْتَشْهَدِينَ بَيْنَ يَدَيْهِ. (اے اللہ! ہمیں امامِ زمانہؑ کے مخلص دوستوں، مددگاروں اور اُن کے حضور شہادت پانے والوں میں قرار دے۔)🙏🏻😢 #اللهم_عجل_لولیک_الفرج #Kaneze_Mehdi_ajj #Awaitingarrival_ImamMehdi_ajtf