@khan.jee.love: نیو کراچی چھ نمبر قبرستان یہاں دیکھ رہے ہیں اپ کوٹی خبریں کتنی گندگی ہے اور یہ یہاں پر کوئی انتظامیہ کی طرف سے کوئی جو صفائی ستھرائی کا نہیں کیا جاتا انتظام قبرستان کو انہوں نے کچرہ کنڈی کا ڈھیر بنا دیا جہاں ہمارے مردے بھی جو محفوظ نہیں ہیں اس قبرستان میں کیا اپ نے وہ لے کر ائے ہیں یہاں تو ہم جو اس وقت وہ تو سکون میں ہے ہی نہیں یہاں مردوں کو بھی سکون نہیں دیا جا رہے ہیں مرنے کے بعد بھی اتنی گندگی میں اتنے کیڑے مکوڑوں میں رہ رہے ہیں