@logicalmuslim001: Qaiser Ahmad Raja vs Sahil Adeem The Moon Split Debate Explained #qaiserahmedraja #foryou #fyp #foryoupage #shorts #engineermuhammadalimirza #sahiladeem
انسان مر جاتا ہے ، قبر میں مٹی میں مکس ہو جائے گا، لیکن پھر ژندہ ہو گا، اس میں فیزکس کہاں ہے
2026-09-01 20:50:55
11
Raja Saqib Ishtiaq :
اللہ بغیر باپ کے حضرت مریم سے حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کو پیدا کرسکتا،سمندر حضرت موسیٰ کو راستہ دے سکتا ھے،تخت بلقیس آسکتا ھے تو شق القمر کیوں نہیں ھوسکتا
2026-09-01 01:40:07
55
muzammilsheikh :
ساحل عدیم مرد مومن ہے
2026-08-31 17:09:08
88
Salman(Sunny) :
یار معجزہ کہتے ہی اس عمل کو ہیں جس میں عقل عاجز آ جائے۔ جو قوانینِ قدرت نے خلاف کام ہوا ہو۔
اس میں کیا ہی بحث کرنی؟
کیا فضول دلیلیں ڈھونڈ رہے ہیں
یعنی اسماعیل (ع) کی جگہ دنبہ کس اصول کے تحت ذبح ہوا؟ کونسا پرنسپل لگے گا؟
بھائی یہ سب معجزات ہیں۔ بغیر دلیل کے ماننے پڑیں گے
2026-08-31 19:28:32
152
kochi co :
This is what happens when you try to explain a miracles through scientific lense. Which is evolving everyday. Something that evolves is not trustable.
2026-09-01 19:31:26
0
🌹rose🌹 :
Brother SAHIL is top scholer in all over the world
2026-09-01 19:00:35
0
دل والا :
ساحل عدیم سچا انسان ہے اور درست بات کر رہا ہے
قرآن میں جو معجزات رپورٹ ہوئے ہیں
ان پر ایمان ضروری ہے اپنی سائنس نہیں لڑانی
2026-08-31 20:35:01
27
sair khan :
knows sense questions of Qaiser 😂
Sahir Adeem is right
2026-09-01 17:06:50
0
Rao sahib :
میں سمجھ نہیں پا رہا ان لوگوں کو پرابلم کیا ہے یہ کیوں نبی کی شان کو دوسرے دن ڈسکس کرنا شروع ہو جاتی ہے جب کن کو پتہ ہے کہ نبی کی شان بہت بلند ہے جو انسانی دماغ کے اندر ہی نہیں ا سکتی معجزات ہوتے ہی وہ ہیں
2026-09-01 03:51:49
19
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
fazool baatein hein.
mojiza maan Lena eman hai bus
Iman ye hai k Jo aqal me na aye wo mojiza h
2026-09-01 09:51:34
5
ali ghuman :
He is stubborn he is doing wrong arguments with Sahil.
2026-08-31 19:31:03
10
azmat1684 :
In this conversation sahil sir totally wrong
2026-09-01 06:08:32
0
پیر سید امیر حاکم گیلانی ❤️ :
Bande ki Body Language bta rhi h Kon tention main h or Kon Mitmaen hn 😅.
love you Qaiser Ahmad raja...❤️
2026-09-01 04:44:05
9
arshad :
بھای معجزہ سائنس ثابت نہیں کر سکتی
2026-08-31 22:00:52
9
Bilal Afridi :
by God I hate Qaiser raja, Chinese copy of mullah, manipulating people of Pakistan
2026-08-31 20:44:55
1
Muqeem Siddique :
Sahil Bhai Sahi kehrahyn hen Quran Pak Nichy Zameen pe rehny Walo ki Rahnumai k Liye h ...
2026-09-01 01:58:41
7
Abu Ammaar :
I think physically ye incident ni huwa.
logon ko just نظر aya ho alg bat ha.
2026-09-01 16:13:46
1
Sajawal Khan :
Quran or physics ka koi comparison nahi hai bhai , Qaiser sahib ap mujhy Javaid akhtar ki yad dilaty hain apni bato sy .
2026-08-31 18:59:34
5
SyedShumailAhmadHashmi :
سائنسدانوں کے علم کی روشنی میں اصل حقیقتدنیا کے مانے ہوئے فلکیاتی اداروں (جیسے NASA اور ESA) اور ماہرینِ فزکس کے پاس چاند کا جو ڈیٹا ہے، اس کے مطابق:مادی ثبوت کی غیر موجودگی: سائنسدانوں نے چاند کی سطح کی ہائی ریزولیوشن تصاویر لی ہیں، وہاں سے مٹی اور چٹانوں کے نمونے (Apollo Missions کے ذریعے) زمین پر لا کر ٹیسٹ کیے ہیں۔ ان چٹانوں کی عمر اور ساخت (Structure) سے ایسا کوئی اشارہ نہیں ملتا کہ چاند کبھی مکمل دو حصوں میں بٹا ہو۔انرجی کا قانون (Law of Conservation of Energy): فزکس کا یہ بنیادی قانون کہتا ہے کہ توانائی نہ تو پیدا کی جا سکتی ہے نہ تباہ۔ چاند کو توڑنے اور دوبارہ جوڑنے کے لیے کائنات کی جو قوتیں استعمال ہوتیں، ان کے اثرات (جیسے شدید ریڈی ایشن یا حرارت) کے نشانات چاند کی چٹانوں میں ہمیشہ کے لیے قید ہو جاتے۔ سائنسدانوں کو تحقیق کے دوران ایسا کوئی سائنسی ڈیٹا نہیں ملا۔3. معجزہ سائنس کی گرفت میں کیوں نہیں آ سکتا؟یہاں ایک بہت اہم نکتہ سمجھنا ضروری ہے جس پر بڑے بڑے مفکرین اور سائنسدان متفق ہیں: سائنس صرف ان چیزوں کا مطالعہ کر سکتی ہے جو دہرائی جا سکیں (Repeatable) اور جن کا مادی اثر باقی رہے۔جب ہم اسے "معجزہ" کہتے ہیں، تو اس کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے کہ کائنات کو بنانے والے (اللہ) نے عارضی طور پر فزکس کے تمام قوانین (قانونِ کششِ ثقل، قانونِ حرکت وغیرہ) کو روک دیا۔جب قانون ہی معطل ہو گیا، تو فزکس کے اصول وہاں کام ہی نہیں کر رہے تھے۔یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے کمپیوٹر گیم بنانے والا (Programmer) گیم کے اندر کے قوانین کو ایک سیکنڈ کے لیے بدل دے اور پھر دوبارہ گیم کو نارمل کر دے۔ گیم کے اندر کے کردار کبھی نہیں سمجھ پائیں گے کہ وہ کیا ہوا تھا، کیونکہ وہ تو گیم کے قوانین کے پابند ہیں۔
2026-09-01 04:04:24
8
anonymous :
I thought in past that Qaiser Ahmad is intellectual person, but now I'm in doubt.... why he's limited to one thing/cause😐
2026-08-31 17:21:52
14
f.a.rufi :
yeh pori video sirf or sirf is liye dekhi k wo had dekh lon jis had tak gir skta ha raja or kis had pe ja k sahil bolta ha k jab quran ma agya k hoa ha chand 2 piece to hoa ha ye mera eman ha or na lhysics na math na koi daleel chahiye q k yeh eman ha
2026-08-31 18:59:06
9
Travel Gateway 🌎🧳 :
Quran ny physics ko wrong sabit kia. Quran Haq hai such hai.
2026-09-01 00:31:18
9
M Masood :
او بھائی میتھ ہو یا سائنس سب کے لئے عقل چاہئے اور عقل سائنس اور میتھ نے نہی ایجاد کی بلکہ عقل نے سائنس اور میتھ کو پیدا کیا ہے-
اور عقل اللہ کے علاوہ کوئی نہی پیدا کرسکتا- اللہ کے نبی کو جو کیا اللہ کے حکم کے سے کیا
🙏🙏🙏
2026-09-01 08:22:20
6
ejazansari056 :
qaiser bhai kitny aram sy motmin ho k bat kr rhy
2026-09-01 04:24:14
5
To see more videos from user @logicalmuslim001, please go to the Tikwm
homepage.