@ishtiaq.abbasi.jo: عمران خان صاحب سے میں نے کہا خان صاحب آپ نے آرمی چیف بننا ہے یا وزیراعظم؟ موجودہ اسٹیبلشمنٹ نے تو ہماری حکومت ختم ہی نہیں کی، پھر ان سے ہماری لڑائی آخر کس بات کی؟ فواد چودھری کی اس گفتگو پر بانی پی ٹی آئی کا کیا ردِعمل تھا، سنیے #ptikpk🇧🇫 #pti #overseaspakistani #imrankhan #interview