@stone_heart793: آدمؑ نے ہزاروں پھلوں میں سے وہی پھل چنا جو منع تھا، شاید انسان کی فطرت ہی کچھ ایسی ہے کہ دل ہمیشہ اُسی چیز کی طرف کھنچتا ہے جو اُس کے لیے نہیں ہوتی۔ ہم بھی آدم زاد ہیں، ہزاروں چہروں میں سے اُسی ایک چہرے کو اپنا مان لیتے ہیں، جسے قسمت ہمارے نام کرنے سے انکار کر دیتی ہے۔ پھر عمر بھر اُسے دعاؤں میں مانگتے ہیں، خوابوں میں ڈھونڈتے ہیں، اور آخرکار خود کو یہ سمجھا کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ کچھ خواہشیں صرف خواہشیں رہنے کے لیے ہوتی ہیں۔ 🥀🖤✨ #sadurdupoetry #fypageシ♡ #creatorsearchinsights #1millionviews #heartbroken