Even the greatest books never beat the QURAN ,never ever
2026-08-31 19:55:22
279
Ahmed :
Jab hamari riyasat hamein panni, Bijli, Health, edication ore 3nn waqt k roti ore monthly income provide karegi tou ham 😁 scientist bann paeingay baki tou harama sarra mahenana gass bigli roti k phikar m soch ker bimar rehtay h
2026-10-24 08:52:43
0
S.T.I :
Reason is they are following
" AYE ALLAH MERY ILM MAIN AZAFA FARMA "
2026-08-31 15:21:11
52
Yasir Ali :
محترم ایسے تمام لوگ مذہب سے آزاد ہو کر غور فکر اور تدبر سے کام لیتے ہیں
ان کا دائرہ کار کائنات ہوتی ہے
ناں کہ ذات پات رنگ نسل زبان وغیرہ کی قیود میں رہتے ہیں
2026-08-31 17:59:34
142
Muhammad Sadheer :
o bahi ham kassy likhain soba oth k ghass katna parta ha[Laugh approved]
2026-10-22 16:15:16
0
Riaz Hussain soomro :
really impressive bro mine blowing 💞
2026-10-24 04:43:18
0
Navjot Singh :
good Video
2026-10-22 15:56:52
0
Abid Malik :
sir one Pakistani Muslim writer Dr Tahir ul qadri write more than 1000 books in 70 plus age.what you say about this?
2026-08-31 18:50:10
12
syed حنفی :
یہود۔۔ بنی اسراءیل
ہزاروں سال سے ۔۔۔
ایک انتہائی شاطر قوم ھے ۔۔
حتیٰ کہ انہوں نے ۔۔خود اللہ تعالیٰ کو دھوکا دینے کی کوششیں بھی کیں۔۔
دراصل یہ دجال اور ابلیس کی پیروکار قوم ھے ۔
اور ہاں نوبل پرائز کا ادارہ بھی ایک یہودی کا قائم کردہ ادارہ ھے ۔
تو ظاہر ھے ۔۔ یہود کو ہی اپروچ کرے گا ناں ۔۔۔
آپ اپنی سوچ فکر کو درست سمت میں بھی کام میں لائیے ۔۔
مسلم سائنسدان اور علماء کرام کے شاہکار کارنامے/ مختلف موضوعات پر ہزاروں کُتب آج بھی موجود ہیں
اور مزید کام بھی جاری ھے ۔
صرف ایک ادارے کا نام لے رھا ھوں ۔
کبھی موقع ملے تو تحقیق کر لئجئیے گا ۔۔
جامعہ الرشید کراچی "
2026-08-31 19:46:48
30
Fareeda Rashad :
وہ غوروفکر کرنے والی قوم ہیں ۔ ہم توہم پرست قوم ہیں
2026-09-01 05:41:58
75
Queen School Manawan Campus :
what about Dr Tahir ul Qadari. agar ap nhi janta to search kra and reply me. The world's first living person who is getting a PhD
2026-09-01 13:14:13
7
lover victim :
yahoodia yahoood strictly riligius hoty hyn . or Jo log riligion ko taraqi ki Raah main rokawat smjhty hyn.
onky lye lamhai fikriya hyn. .
..
.
2026-09-01 05:27:01
6
بس تم ۔۔۔۔۔۔۔۔ :
تمام باتوں کی ایک بات۔ پیسہ
2026-08-31 15:08:27
55
☜قَاسِم آرَائیں_786☠︎︎ :
ان کے پاس نیٹ نہی ہے اور وڈیو کیمرہ نہی ہے ٹچ موبائل نہی ہے
2026-08-31 17:46:00
33
tum bin :
"ڈاکٹر صاحب السلام علیکم
میں اڑتالیس سالہ ایک ورکنگ لیڈی ہوں۔
میں چاہتی ہوں کہ آپ middle age عورتوں کے بارے میں کوئی ویڈیو بنائیں۔
اور اس کے ساتھ یہ بھی بتائیں کہ خواتین اپنی زندگی میں کیسے کامیاب ہو سکتی ہیں۔
اور 16-17 سال کی لڑکیوں کو کیسے groom کیا جائے تاکہ وہ اس دنیا میں کامیاب ہو سکیں۔"
: "بیٹیوں کو دنیا کا سامنا کرنے کے لیے کیسے تیار کریں"
2026-09-01 03:04:06
22
Ti :
حضور آپکی خدمت میں عرض کرتا جاؤں ۔
میرے سوال کا جواب دیں۔
یہ اتنے انٹلیکچول ہیں اور اتنے ذہین ہیں۔۔کہ یہ سب کہ سب یہودی ہیں۔
جنکو آج تک یہی نہیں معلوم کے حقیقی اور حقیقت کیا ہے ۔۔۔بس کر دیں جناب
2026-08-31 14:42:42
11
خالد اسماعیل☆khalid ismail :
yaar koi muje b one liner smjao is video me message kia dena chaha he mazari sb ne??
2026-09-19 20:40:20
1
Ahmed :
🥰nice vodeo
2026-10-24 08:47:52
0
Abubakar Khan Bhai :
علم کو دین سے جدا نہیں کر سکتے دین ہی انسان کے سوچنے کا زاویہ منتخب کرتا ہے جس کا جیسا مذہب وہ اسی طرح سوچے گا لکھے گا
2026-08-31 17:57:43
13
Yousaf Rafiq :
اُن کی اس کامیابی کی صرف ایک وجہ ہے۔ دنیا ان کو جو مرضی کہتی رہے۔ وہ اپنے کام مگن ہیں۔ انہوں نے کبھی کسی کو کوئی جواب نہی دینا۔
2026-08-31 22:09:01
5
Tikki_tok :
You answered lot of questions that were in my mind
2026-08-31 12:55:17
23
Anunnaki :
Sir, I'm glad to know people like you still exist in Pakistan, and I appreciate your efforts to enlighten Pakistanis but 99.999% of us need at least 100 years to evolve enough to understand what you're saying, and reading the comments only confirms it 😄
2026-09-12 09:28:02
7
Raja Rizwan :
بہت اعلی گفتگو ۔ بس ایک اعتراض ہے اتنے پڑھے لکھے عالموں کے متعلق گفتگو میں پاکستان کے جن دو ۔ بازاری لونڈوں کا زکر کیا اس پر حیرت ہے ۔ شاید آپ نے اس قوم پر طنز کیا ہے جہاں اس طرح کی بازاری گفتگو کرنے والے گھٹیا افراد کو لوگ عالم کہتے ہیں ۔
2026-08-31 15:23:43
8
Prof HMA :
ادھر تو آپ جیسا سوچنے والے بھی کم ہیں
2026-09-01 00:11:23
6
optimistic9999 :
ساڈے تے رشتہ دار ہی نہیں جیون دیندے
2026-08-31 15:47:19
10
To see more videos from user @mazariadnan, please go to the Tikwm
homepage.