@its_bajaur32: باچا خان بابا اور شیخ الہندؒ کی وابستگی — ایک تاریخی حقیقت 📜 باچا خان بابا کی جدوجہد کو صرف سیاسی زاویے سے دیکھنا تاریخ کے ایک اہم پہلو کو نظرانداز کرنا ہے۔ ان کی فکری تربیت میں اسلام، اصلاحِ معاشرہ، تعلیم اور آزادی کے تصورات نمایاں تھے۔ باچا خان بابا کا تعلق شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ کی تحریک اور فکر سے بھی جڑا ہوا تھا۔ آزادی کی جدوجہد اور قوم کی بیداری کے اسی ماحول نے باچا خان بابا کی عملی زندگی پر گہرا اثر ڈالا۔ تاریخ کو جذبات سے نہیں، حقیقت اور تحقیق سے پڑھیں۔ #باچا_خان #شیخ_الہند #مولانا_محمود_حسن #تاریخ #آزادی 🚩