@faradullahofficial: شبقدر کے علاقے آٹکے بھائی پاس مویشی منڈی میں مختلف اقسام کے خوبصورت اور صحت مند جانور دستیاب ہیں منڈی میں مقامی اور دیگر علاقوں سے لائے گئے جانوروں کی بڑی تعداد موجود ہے #shabqadarpressclub #citypressclubshabqadar #faradullahofficial #tmashabqadarcharsaddakpk#tmashabqadarcharsaddakpk