@roshniikhan804: رپورٹر کا سوال: عمران خان کو اگر ہسپتال شفٹ کر دیں تو آپ کا مارچ کینسل ہوگا بیرسٹر سلمان راجہ: مارچ بلکل بھی کینسل نہیں ہوگا۔ ہم اس نظام کو للکار رہے ہیں 🔥#releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #unfrezzmyaccount @Imran Khan Official