@last hope💔:کچھ لوگ ہمیں مضبوط سمجھتے ہیں،
انہیں کیا خبر…
ہم بھی انسان ہیں،
کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں
جن سے جتنا بھاگو،
اتنا ہی دل کے قریب آ جاتی ہیں۔
اور پھر آنکھیں وہ کہہ دیتی ہیں
جو لب کبھی کہہ نہیں پاتے۔ 🥀
2026-09-01 17:25:52
1
Arain♥️🫶🏻🫶🏻♥️ :
پھر ایک روز میں نے اس کو مکمل چھوڑ دیا
وہ جو چھوڑ جاتا تھا روز تھوڑا تھوڑا
2026-09-01 16:41:24
1
To see more videos from user @brokenheartbeat3365, please go to the Tikwm
homepage.