@visaaleyaarofficial: آوندیاں بن بن کے اوتھے ٹولیاں / الحاج عبدالستار نیازی رحمتہ اللہ علیہ / وصال یار کلاسک لائیبریری سے #visaaleyaar #foryou #naat #viralvideo ##abdulsattarniazi
اُٹھا کر مال و زر تم، کاتبِ تقدير سے کہنا
مرے بچوں کے حصے ميں نبی ﷺ کے نقشِ پا لکھّے
2026-08-31 16:04:30
237
Aبdul Maجeed :
2001میں انکو لاہور میں لائیو سناتھا ۔۔
2026-09-01 13:35:46
103
Sohail Azad :
اللہ پاک ان کی قبر پہ کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے امین
مزہ اگیا سکون مل گیا لطف اگیا
2026-09-01 13:37:11
178
islamic :
*جس خوابــــــ میں ہوجائے دیدار نبیﷺ حاصل*
*اے عشق ہمیں بھی وہ کبھی نیند ســــــلا جانا*
🤲🤲
2026-09-23 16:58:10
24
Ansari King 👑 :
یہ تھے حقیقی نعت خواں آج کل کے تو بس ناچا ٹاپا والے ہیں چند کے علاوہ
2026-09-23 16:10:22
31
Mubashir Khan :
اللّٰہ پاک نیازی صاحب نوں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین یارب العالمین
2026-09-09 04:32:45
28
ادریس شہزاد 162 :
@Ansari King 👑:یہ تھے حقیقی نعت خواں آج کل کے تو بس ناچا ٹاپا والے ہیں چند کے علاوہ
2026-09-23 16:13:46
22
Rana akhtar85 :
یہ ہوتے تھے نا نعت خواں
جنکا ہر لفظ دل میں اترتا تھا
2026-09-07 09:50:20
26
🪐CHOھاN🗾 :
::::27/09/2026 کو، میں یہ اشعار سعودیہ کی مقدس سر زمین سے سن رہا ہوں۔ یقینا آج سے 100 سال بعد میں اس دنیا میں نہ رہو گا۔🥺 لیکن یہ ویڈیو رہے گی، اس وقت جو بھی یہ ویڈیو دیکھے اور میری یہ تحریر پڑھے، تو برائے مہربانی میرے لیے دعا کیجیے گا۔ اللہ تعالیٰ مجھے اور تمام امتِ مسلمہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️🤲
میں آپ سب کو کلمے کی دعوت دیتا ہوں، برائے مہربانی ایک بار ضرور پڑھیں:🫵
لاَإِلٰهَإِلاَاللهُمُحَمَدٌ رَسُوْلُاللهِ ☺️🥀 (صلی اللہ علیہ وسلم)
2026-09-27 00:23:39
13
Dildar Ahmad :
صلى الله عليه واله وسلم
2026-08-31 17:55:45
45
Ñømâñ Ālî.. :
سخن کے شور سے کچھ کٹ کے نعت کہتے ہیں
روایتوں سے ذرا ہٹ کے نعت کہتے ہیں
حسن کے نانا کا کھاتے ہیں بیٹھ کر گھر میں
خدا کے فضل سے ہم ڈٹ کے نعت کہتے ہیں❤️
2026-09-23 16:44:35
17
abdurraheem2038 :
سبحان الله عزوجل
2026-09-01 01:37:03
21
user8432568067263 :
خالص پیار تھا حضور سے نوٹو کا لالچ نہی تھا
2026-09-26 04:18:24
6
Bₒby__🤙 :
اللہ پاک ان کی قبر پہ کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے امین
مزہ اگیا سکون مل گیا لطف اگیا
2026-09-24 06:05:23
7
ittefaq kariyana store :
kis kis ne meri tarah pori naat shareef soni hai dil ko sakoon milaaa kamal ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰
2026-09-26 02:13:22
7
marwat7 :
اَللّٰهُمَصَلِّعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَدٍ كَمَا صَلَيْتَعَلٰی اِبْرَاهِيْمَوَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَاِنَكَحَمِيْدٌ مَجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّبَارِكْعَلٰى مُحَمَدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَدٍ كَمَا بَارَكْتَعَلٰی اِبْرَاهِيْمَوَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَاِنَكَحَمِيْدٌ مَجِيْدٌ
:اور پھر الله تعالی کے فیصلوں کو سمجھ کر ۔۔۔۔
ھم خوب مسکرائے اپنے نقصانوں پر۔۔۔
2026-09-25 06:40:09
6
💕قمر موبائل اینڈ اسیسریز 💕 :
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
2026-09-17 07:16:47
5
ادریس شہزاد 162 :
کاش آپ واپس آ جاتے
2026-09-23 16:15:04
10
𝙈𝙞𝙖𝙣 𝘼𝙡𝙞 𝙍𝙖𝙯𝙖 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-02 14:34:16
24
KAKA👑 512🇵🇰🇸🇦 🇹🇷 :
❤️سبحان اللہ ❤️
2026-09-24 15:36:52
5
ملتان دا سرائیکی :
ماشاءاللہ
2026-09-01 06:49:24
9
RaJa JaMaL :
💙حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2026-09-01 03:12:23
53
Shahbaz joiya :
:اللہ پاک ان کی قبر پہ کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے امین
مزہ اگیا سکون مل گیا لطف اگیا
2026-09-05 18:37:30
10
sahibzada hassan ali qadri 💔 :
کیا بات ہے ماشااللہ نعت خواں تو ہے سبحان اللہ یہ تھے نعت خوآں. آج کل بس اللہ وارث ہے ہدایت دے بس
2026-08-31 18:45:25
87
Arshad Mahmood :
اللہ کریم مزار پر انوار پر نور کی برسات کا نزول فرماے۔۔۔آمین
2026-09-19 08:08:41
6
To see more videos from user @visaaleyaarofficial, please go to the Tikwm
homepage.