@queenruby31: #برج_الاسد #قراءة_التوأم_الروحي #مشاعر_الحبيب #السعودية_الكويت_مصر_العراق_لبنان #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂

ملكة القلوب 👑🦁
ملكة القلوب 👑🦁
Open In TikTok:
Region: EG
Monday 31 August 2026 13:15:53 GMT
2043
117
6
2

Music

Download

Comments

user5728765618779
مريم مريم :
يارب
2026-08-31 17:26:59
0
user4487742824117
ابو صقر :
يارب الله محمد
2026-08-31 17:05:29
0
user3006134916382
معتزسمير علي :
إلا اله الاالله سبحانك الله
2026-08-31 17:10:44
0
user6125548678747
user6125548678747 :
اللهم امين يارب العالمين 🤲🤲🤲
2026-08-31 16:42:00
0
as_.i24
عــســلـ🎀 :
ممكن عقرب
2026-08-31 14:24:27
0
amhmodbilall
amhmodbilall :
😢😢😢
2026-08-31 13:54:31
0
To see more videos from user @queenruby31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بحمد اللہ جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن شاہ منصور ایک صدی سے قرآن اور احادیث مبارکہ کی خدمت میں مصروف ہے۔ جس کی سنگ بنیاد 1927ء میں شیخ القرآن والحدیث حضرت اقدس مولانا عبدالہادی صاحب نوراللہ مرقدہ نے رکھی۔ ابتدائی صورت میں یہ ادارہ جامع مسجد باباجی دینہ خیل(جبہ مسجد، جبہ جمات) میں اپنی فیوضات سے ایک خلقِ خدا کو فیضیاب کرتا رہا، جس کی ترتیبی صورت یہ ہوا کرتی تھی کہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا عبدالہادی صاحب نوراللہ مرقدہ ایک سال مؤقف علیہ اور ایک سال دورۂ حدیث پڑھاتے ،اسی کے ساتھ شعبان اور رمضان میں دورہ تفسیر پڑھاتے تھے۔ الحمدللہ یہ اعزاز جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن شاہ منصور کو حاصل ہے کہ سب سے پہلے پشتو زبان میں ترجمہ دورہ تفسیر کا آغاز یہاں سے ہوا۔ دورہ تفسیر کا یہ سلسلہ 1927ءبمطابق 1336ھ سے تاحال بلا کسی انقطاع و تعطل کے جاری ہے، جس سے بلا مبالغہ لاکھوں کی تعداد میں طلباء کرام، علماء کرام اور عوام الناس مستفید ہوئے۔  جبکہ احادیث نبویہ کی خدمت کا سلسلہ جو 1927ء سے شیخ القرآن والحدیث حضرت العلامہ مولانا عبدالہادی نوراللہ مرقدہ نے شروع کر رکھا تھا ،اوران کی وفات تک جاری رہا۔ 1987ء میں ان کی وفات پانے کی وجہ سے یہ سلسلہ منقطع ہوا۔ الحمدللہ 2013ء سے احادیث مبارکہ کی خدمت کا سلسلہ دورہ حدیث کی صورت میں دوبارہ شروع ہوا۔  اللہ تعالیٰ کے خاص فضل وکرم سے صد سالہ دورۂ تفسیر کی خدمات سرانجام دینے کے اظہارِ تشکر کے طور پر’’ صد سالہ اجتماع‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان اور پُر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں ملک بھر سے جید علماء کرام شرکت فرمائیں گے ۔ تاریخ: 21-20-19۔جنوری۔2027 ۔ بروزِ منگل ، بدھ ، جمعرات  مقام : جامعہ دار العلوم تعلیم القرآن شاہ منصو رضلع صوابی #quran #islam #tiktakforyoupage #100k #tiktakvairal دارالعلوم تعلیم القرآن شاہ منصور صوابی 🌟🍁✨@Mufti Fazal Ghafoor @For You @Mufti Nadeem Mahmoodi @Maulana Fazl-ur-Rehman @Mufti Fazal Ali Shah @🌲🍁Islamic Clipss 🌲🍁 @MTQSswabi @JDTQ.official

About