@juiofficialpage2: میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کے لیے آپ سے کسی سرٹیفکیٹ کا محتاج نہیں ہوں، نہ ہی مجھے اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لیے کسی کی اجازت یا توثیق درکار ہے۔ کیونکہ میرے لیے آپ وہ معیار نہیں جس کی سند میرے لیے کوئی اہمیت رکھتی ہو۔ سربراہ جے یو آئی، مولانا فضل الرحمٰن