@luqman_artspire: دل نے پکارنا چاپا، پر تمہاری خوشی کے لیے ضبط کو اپنا لیا۔ جیسے شعر ہے کہ : گردش ایام سے گھبرا کے دل نے تمھیں سوچا بہت مگر پکارا نہیں #luqmanartspire #artist #urdushayari
کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ تیری ہوں میں❤️
2026-08-31 13:51:38
4
user2165191356172 :
میری طرح حدا کریں تیرا کسی پہ آییے دل
تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کے ہاۓ دل
2026-09-01 03:39:50
3
Queen OF Heart :
wahh
2026-08-31 13:30:20
2
꧁༒☬𝓒𝓾𝓽𝓮 𝓰𝓲𝓻𝓵☬༒꧂ :
بہت خوب 💯💯🔥
2026-09-01 05:46:57
1
MughalZadi :
2026-08-31 14:10:08
1
yaqoub khan :
kmll
2026-08-31 13:57:35
1
گہری چپ 🖤 :
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پر پڑے رہے
2026-08-31 14:27:14
2
♡BILLA♡ :
گردشِ ایام سے گھبرا کے دل نے
تُجھے سوچا بہت مگر پکارا نہی
2026-08-31 14:21:44
1
Noor ul Huremain :
تلخی حیات سے جو کبھی گھبرا کر میں نے۔ تیرے گلے لگنے کی خطا کی ہو ،اس خطا پہ شرم سار ہوں میں۔
2026-08-31 13:35:34
1
abdulrehmanmani744 :
کیا تماشا ھے کہ آئـے ہیں تسلی دینے!!!!!
وہ جنہیں درد شناسی کا سلیقہ بھی نہیں.🖤
2026-09-01 02:11:15
1
راحت :
زندگی میں لوگوں سے کی ہوئی ملاقاتیں اور تجربات فضول نہیں ہوتے۔
آپ کا جس سے بھی سامنا ہوتا ہے۔۔
وہ شخص آپ کے لیے ایک آزمائش ہے یا سزا ہے یا جنت کا تحفہ یا پھر ایک انعام۔۔۔
کوشش کریں آپ اس کے لیے ایک جنت کا تحفہ ہوں جس سے بھی ملیں۔۔۔۔۔
2026-09-01 03:02:59
0
👑Zubair.Warraich 👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-01 04:25:22
1
Faryal :
❤️❤️❤️
2026-08-31 14:34:31
1
🥰(شباب مظہر جعفری )🥰 :
❣️❣️❣️
2026-08-31 20:50:28
1
pyary nabi ki pyari batyin :
🙂🙂
2026-08-31 18:45:38
0
Leo ♌ :
👏🏻
2026-08-31 13:43:19
1
Queen OF Heart :
💕💕💕
2026-08-31 13:30:26
1
AdiL DiL 33 :
🙃🙃🙃
2026-09-01 03:55:50
1
To see more videos from user @luqman_artspire, please go to the Tikwm
homepage.