@alnoorgojracampus: آپ کے گھر میں ایک ایسی چیز موجود ہے… جس کے بارے میں شاید آپ نہیں جانتے کہ وہ آپ کی زندگی کو کیسے بدل سکتی ہے۔ 👀🤍 وہ ہے… قرآن! 📖✨ مگر کیا ہم قرآن کو صرف پڑھتے ہیں؟ یا واقعی اپنے لیے جانتے بھی ہیں؟ 🌿 Quran for Me قرآن سے تعلق کو ایک نئے انداز میں دریافت کرنے کا سفر۔ 📍 Onsite — Alnoor International Gojra Campus Saman Zar Colony, Ali Asghar Park کیا آپ بھی اس سفر کا حصہ بنیں گے؟ 🤍 #QuranForMe #Quran #QuranCourse #QuranLearning #LearnQuran