@ig_heyfrancyne: anytime, anywhere 🤪 #fyp

Cy🌸
Cy🌸
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 31 August 2026 13:53:10 GMT
210
20
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ig_heyfrancyne, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سرسینئی میں امن، اخلاقی اصلاح اور منشیات کے خاتمے کے لیے 'سرسینئی اصلاحی کمیٹی' قائم، اگلا اجلاس پیر کو ہوگا سوات: رحمانی مسجد سرسینئی میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک بڑے اجتماع اور جرگے کے دوران
سرسینئی میں امن، اخلاقی اصلاح اور منشیات کے خاتمے کے لیے 'سرسینئی اصلاحی کمیٹی' قائم، اگلا اجلاس پیر کو ہوگا سوات: رحمانی مسجد سرسینئی میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک بڑے اجتماع اور جرگے کے دوران "سرسینئی اصلاحی کمیٹی" کا باقاعدہ قیام عمل میں لایا گیا ہے، جس کا مقصد علاقے کو منشیات، فحاشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں سے پاک کرنا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ منظور شدہ ضابطہ اخلاق اور اغراض و مقاصد کے مطابق یہ پلیٹ فارم مکمل طور پر غیر سیاسی، غیر جانبدار اور سماجی فلاحی بنیادوں پر قائم کیا گیا ہے، جو قرآن و سنت کی تعلیمات اور ملکی قوانین کی روشنی میں کام کرے گا۔ کمیٹی کے اہم اہداف درج ذیل ہیں: منشیات کا مکمل انسداد: علاقے میں آئس، چرس، شراب اور دیگر نشہ آور اشیاء کے استعمال، فروخت اور ترویج کی پرامن طریقوں سے بھرپور روک تھام کرنا۔ معاشرتی برائیوں کا سدباب: زنا، بدکاری، چوری، ڈکیتی، قتل و غارت گری اور دیگر جرائم کے خاتمے کے لیے اصلاحی اقدامات اٹھانا اور متعلقہ قانونی اداروں سے تعاون کرنا۔ ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی: شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں غیر ضروری آتش بازی، خطرناک ہوائی فائرنگ اور بلند آواز میں موسیقی جیسی سرگرمیوں کی حوصله شکنی کرنا۔ مقامات کا غلط استعمال روکنا: کسی بھی رہائشی مکان، دکان، حجرے یا دیگر مقامات کو غیر قانونی یا معاشرتی طور پر نقصان دہ سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکنا۔ قانونی دائرہ کار اور عدل: کسی بھی ملزم کو محض الزام کی بنیاد پر مجرم قرار دینے کے بجائے قانونی طریقہ کار اور عدالت کے فیصلے کا احترام کرنا، اور ذاتی انتقام یا تشدد سے مکمل اجتناب برتنا۔ علماء اور عمائدین کا کردار: ائمہ کرام، علماء، عمائدین اور نوجوانوں کو باہمی مشاورت کے ذریعے اصلاحی سرگرمیوں میں شامل کر کے تنازعات کو صلح اور حکمت کے ذریعے حل کرنا۔ جرگے کے اختتام پر تمام ارکان نے اجتماعی طور پر عہد کیا کہ وہ سرسینئی اور اس کے مضافات کو تمام معاشرتی برائیوں سے پاک کرنے کے لیے پرامن، اصلاحی اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی حوصلہ افزائی یا معاونت نہیں کریں گے۔ علاوہ ازیں، سرسینئی اصلاحی کمیٹی کے تجویز کردہ اراکین کا اگلا اہم اجلاس آئندہ پیر کے روز نمازِ مغرب کے بعد اسی مقام (رحمانی مسجد سرسینئی) پر منعقد ہوگا، جس میں کمیٹی کے آئندہ لائحہ عمل اور تنظیمی امور پر غور کیا جائے گا۔

About