sab Dua Kara Allah pak Mari pershioni dur kar da sab Ameen bolo🤲
2026-08-31 14:53:08
12
alyan khattak :
Api apki batein sun kar Tasali milti hai..🤍🌸
2026-08-31 16:47:17
4
mehak abbasi :
beshak
2026-08-31 15:46:26
3
𝐊𝐮̇𝐛𝐫𝐚 ᥫ᭡• :
Mujhe bhi hotay huay acha nhi lag raha Dil bohot yaad karta hai zehn se nhi nikal pa rahi
2026-08-31 17:42:19
3
Sufyan ki jan :
apki btay mujy buhat payri lagti hai
2026-08-31 14:56:01
2
:
صرف گناہوں سے؟ نہیں... کبھی کبھی وہ انسان کو اُن تمام سہاروں، خواہشوں، تعلقوں، غرور، توقعات اور محبتوں سے بھی پاک کرتا ہے جو اس کے اور بندے کے درمیان دیوار بن چکی ہوتی ہیں۔ وہ ایک ایک کرکے وہ چیزیں چھین لیتا ہے جنہیں ہم اپنی زندگی سمجھ بیٹھتے ہیں، حالانکہ وہ صرف آزمائش ہوتی ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دنیا بکھر رہی ہے، ہمارے خواب ٹوٹ رہے ہیں، ہماری دعائیں رد ہو رہی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ ہمارے دل کو خالی کر رہا ہوتا ہے تاکہ اس میں اپنی محبت، اپنا سکون اور اپنا نور بھر سکے۔
انسان اکثر اپنے رب سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر اس کے دل میں اللّٰہ سے زیادہ جگہ کسی انسان، کسی خواہش، کسی مقام، کسی رشتے یا کسی خواب نے لے رکھی ہوتی ہے۔ پھر اللّٰہ اپنے بندے کو چھوڑتا نہیں، بلکہ محبت سے اس کی تربیت کرتا ہے۔ کبھی کسی عزیز کی جدائی، کبھی کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کبھی کسی دعا کا دیر سے قبول ہونا، کبھی مسلسل آزمائشیں... یہ سب ہمیشہ سزا نہیں ہوتیں، کئی بار یہ اللّٰہ کی محبت کا انداز ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ پردے باقی رہے تو اس کا بندہ کبھی اس تک مکمل طور پر نہیں پہنچ سکے گا۔
وہ تمہیں تم سے بھی جدا کرتا ہے۔ تمہارے غرور سے، تمہارے نفس سے، تمہاری انا سے، تمہارے اس یقین سے کہ سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے۔ وہ تمہیں اس مقام پر لے آتا ہے جہاں تمہارے پاس صرف ایک دروازہ رہ جاتا ہے، اور وہ دروازہ اسی کا ہوتا ہے۔ جب ساری آوازیں خاموش ہو جائیں، سارے سہارے ٹوٹ جائیں، سارے راستے بند ہو جائیں، تب انسان پہلی بار پورے یقین سے کہتا ہے: "یا اللّٰہ! میرے پاس تیرے سوا کوئی نہیں۔"
اور شاید یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب بندہ حقیقت میں پاک ہونا شروع ہوتا ہے۔ کیونکہ اب اس کے دل میں اللّٰہ کے سوا کوئی شریک نہیں رہتا۔ اب اس کی امید صرف اللّٰہ سے ہوتی ہے، اس کا خوف صرف اللّٰہ سے ہوتا ہے، اس کی محبت کا مرکز صرف اللّٰہ ہوتا ہے۔ یہی وہ پاکیزگی ہے جو وضو سے نہیں، آنسوؤں سے ملتی ہے؛ جو الفاظ سے نہیں، صبر سے پیدا ہوتی ہے؛ جو خوشیوں سے نہیں، آزمائشوں سے حاصل ہوتی ہے۔
اس لیے اگر کبھی زندگی تم سے وہ چیز چھین لے جسے تم اپنی سب سے بڑی خوشی سمجھتے تھے، تو فوراً یہ نہ سمجھ لینا کہ اللّٰہ تم سے ناراض ہے۔ ممکن ہے وہ تمہیں کسی نقصان سے نہیں، بلکہ اپنے سوا ہر اُس چیز سے پاک کر رہا ہو جو تمہارے اور اس کے درمیان حائل ہو چکی تھی۔ کیونکہ جب اللّٰہ کسی بندے سے خاص محبت کرتا ہے تو وہ اسے دنیا کے سہاروں پر نہیں چھوڑتا، بلکہ اسے اپنے سہارے کا عادی بنا دیتا ہے۔
2026-08-31 15:29:57
6
M.Hunain Rahi :
itni achi achi batyn kasy kr lati hyn apii ap🥰
2026-08-31 14:24:32
4
Mian Awais ❤️🩹 :
han g 100%sai kha ❣️❤️🔥🥺
2026-08-31 14:26:58
4
✨GuجjranدیKuرi✨🦅 :
Mujhe 4 dafa dikhai Allah NY aur man samjhi hi nai ab samajh gai ab nai kholungi darwaza har dafa Allah mujhe bachata hai alhamdulilah
2026-08-31 16:02:22
3
asmi soomro :
💞 beshak I love Allah pak 💞
2026-08-31 15:41:00
5
Aish Khan Lodhi 🧚♥️ :
sch h yeh api😭😭
2026-08-31 15:27:06
2
Basharat Rajpoot 🇵🇰❤️🇦🇪 :
Bilkul jo hota achy k liay hota pr hona har bnda bardasht nhi kr pata
2026-08-31 16:48:21
1
💌🫀 :
awww AP dammm 💗🫀 your voice is so gorgeous mashallah mashallah ❤️AP ki video aaty he mujhay bohat motivation milti h or m Dil Sy muskurati hon or alag he Tarah ka sakoon milta h🫶🏻🥹💕
2026-08-31 14:33:42
3
Sufyan ki jan :
I love you api ap buhat achi buhat payri ho mashallah
2026-08-31 14:55:26
2
"Mrym" :
agr dykh ly to phr sy takleef kesy dur kry ..asi takleef k ہاں اسی داراریں کے اس میں خون رسنا بند نہیں ہوتا ایسا ذہن پہ اثر کرتے ہیں کے پھر کہیں سے بھلائی کی توسیع نہیں رہتی ۔۔ایسا سینے پہ بھو ج ڈالتے ہیں کہ ہلکی سی سانس لینے پہ درد کی لہر جسم کے پور پور تک پہنچتی ہیں ۔۔آہ یہ رویے ہم سے ہماری شخصیت چھین لیتے ہیں ۔۔🥺🥺🥺
2026-08-31 14:19:49
2
Mushtaq Gill ☠️ :
Right baji G
2026-08-31 20:07:59
2
To see more videos from user @fizarubab_, please go to the Tikwm
homepage.