@ilyaskhankp: مسٹر بھٹو آج آپ اسٹبلشمنٹ سے مل کر ہمارے خلاف غداری کے مقدمے بناکر ہمارے پانسی کے منصوبے بنا رہے ہو۔ یہ اجلاس گواہ ہے اگر تم اسی راستے پر چلتے رہے تو تم اپنے پاوں پر نہیں، تماری لاش لاڑکانہ جاۓ گی ۔ خان عبدالولی خان #foryoupage❤️❤️ #ilyaskhankp #ANP #walikhan #bhutto @Aimal Wali Khan