@umerubab607: قرآن کو خوبصورت اور صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہیں؟ 5 سال سے میں بہنوں کو آن لائن تجوید پڑھا رہی ہوں۔ اگر آپ بھی دل سے قرآن سیکھنا چاہتی ہیں تو ابھی انباکس کریں۔ ان شاءاللہ ہر حرف کی ادائیگی، مخارج اور قواعد آسان طریقے سے سمجھائے جائیں گے۔ #تجوید_سیکھیں #قرآن_پڑھنا_سیکھیں #خواتین_کے_لیے_تجوید #آن_لائن_تجوید #TajweedCourse