اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
🇵🇰
2026-09-01 09:34:21
80
Zafar Mahmood :
2026-08-31 16:43:41
119
sodozai misbah :
haji sahb jb apki hukmat ti ap tb ku ni boly..abi yd i? ab politics mt khelyn.mahrbni kryn
2026-09-01 00:19:55
43
ali :
جب آپ حکومت میں تھے تو اس وقت آپ نے کیوں نھی معاملات ھل کیے؟
2026-08-31 15:44:12
84
Firaaq :
پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک عجیب روایت رہی ہے کہ جب بھی کسی نے سچ بولنے کی کوشش کی، اکثر اس وقت بولی جب اس کے پاس کوئی اختیار باقی نہیں رہا۔ جب وہ کسی عہدے پر ہوتا ہے، کسی طاقتور پوزیشن پر ہوتا ہے یا اس کے ہاتھ میں اختیار ہوتا ہے، اُس وقت یہ لوگ سچ بولنے کی ہمت نہیں کرتے۔ لیکن جب اُن سے وہ عہدہ، اختیار اور طاقت چھین لی جاتی ہے، تب اچانک انہیں سچ یاد آنا شروع ہو جاتا ہے اور وہ سچ بولنے لگتے ہیں۔
2026-08-31 19:05:13
38
Shakeel Ahmed :
ساتھ جو صاحب بیٹھے هیں یه ذمه دار هیں
2026-08-31 16:57:07
26
Khalid kashmiri :
چاچا بڑے عرصے بعد کشمیر کی یاد ائی ہے
2026-08-31 16:29:27
44
Wajid Khan :
[Sticker]
2026-08-31 15:12:11
39
Javed :
چاچا کھدر تھا پہلے
2026-08-31 15:15:54
36
Goh@R :
اقتدار ہاتھ سے چلا گیا اب عوام یاد آرہی ہے
2026-08-31 20:08:46
6
❣️Lover kashmir❣️ :
ابھی تو پارٹی شروع ھوئی پیکچر ابھی باقی ھے
2026-08-31 16:29:30
12
كشمیری :
2026-08-31 17:24:19
22
saani :
sab ko bari bari yeh baatain yaad aengi..InshaAllah
2026-09-01 00:37:03
6
Bareeze lawan :
اپنی حکومت میں تم کدھر تھے
2026-09-01 01:34:15
10
Kashmiri :
اب جاگ لگی ہے آہستہ آہستہ سب جاگیں گئے
2026-09-01 06:28:26
5
مقدم حامد لیاقت چوہدری :
بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے
2026-08-31 16:38:59
19
سردار الطاف کشمیری :
حاجی صاحب کیوں مزاحیں کرتے ہو اس سے پوچھو جو اپ کے پاس بیٹھا ہوا ہے
2026-08-31 15:50:46
18
Naila B :
2026-08-31 15:29:03
7
محمد اختر کیانی (کشمیری) :
ابھی یاد ان لوگوں کو جب حکومت ختم ہو گئی تو
2026-08-31 16:19:05
6
online qran tichr :
dir Aya drst Aya ahsas to owa
2026-08-31 15:19:21
13
Kaleem khan Suduzai ak786 :
چاچا اگر تو کچھ دن پہلے جاگ گیا ہوتا تو آج آپکی پارٹی جیت جاتی پہلے کدھر تھے آپ لوگ 😂
2026-08-31 20:30:49
5
To see more videos from user @the.kashmir3, please go to the Tikwm
homepage.