@mrlife_786: اگر سخت سے سخت مصیبت درپیش ہو تو۔۔۔شیخ جمال الدین یونس رحمتہ اللہ علیہ سجادی فرماتے ہیں اگر کسی شخص کو سخت مصیبت درپیش ہو جس سے رہائی نظر نہ آتی ہو تو اس کو چاہئے کہ ایک کاغذ پر لکھے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ بِسْمِ اللهِ الْمَلِكِ الْحَقِّ الْمُبِينِ مِنَ الْعَبْدِ الذَّلِيلِ إِلَى الْمَوْلَى الْجَلِيلِ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَ أَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ اور کاغذ کو چلتے پانی میں ڈال دے اگر ہفتہ کے اندر اس کی مراد پوری نہ