@eman.fwrites14: اچانک زندگی میں ایک ایسا موڑ آ جاتا ہے جب جان دینے والے جان لینے پر آ جاتے ہیں وہ لوگ جو کبھی اپنے لگا کرتے تھے پھر تقدیر کی بازی اچانک پلٹ جاتی ہے پھر اپنے ہی رکھ موڑ لیتے ہیں یقین ہی نہیں آتا یہ وہی لوگ ہیں جو کبھی اتنا پیار دیا کرتے تھے پھر وہی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں زندگی میں انسان تنہا ہو کر رہ جاتا ہے پھر نہ کوئی درد بانٹنے والا ملتا ہے اور نہ کوئی دکھ سننے والا پھر بچتی ہیں تو بس یادیں بچتی ہیں انسان بس اُن ماضی کے حسین لمحوں کو یاد کر کے آنسو بہاتا رہتا ہے اور یہی تو زندگی ہے پل میں تولا اور پل میں ماشا جس میں سدا کوئی ساتھ نہیں رہتا آہستہ آہستہ سب چھوڑ جاتے ہیں اور آخر میں تو کوئی حال دل سننے والا نہیں بچتا پھر زِندگی بے مول سے لگتی ہے پھر انسان بس زندگی گزرتا ہے وہ زندگی جینا بھول جاتا ہے #foryou #sad #unfreezemyacount #viralvideo #views

𝐸𝓂𝒶𝓃🌹
𝐸𝓂𝒶𝓃🌹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 14:34:02 GMT
92874
8068
98
1142

Music

Download

Comments

zoexu88
💔🤕 :
la be jata ha or pat be ni chla ta yrr 🥺😔
2026-09-07 05:46:05
16
mishi097802
𝐌𝐢𝐬𝐡𝐢😘🙈 :
🥺 right
2026-09-03 16:42:15
17
syedshaji370z1
shabir Raza rr :
محبت کرنے والے جان دینے والے جان کہنے والے کوئی بھی نہیں بنتے اکیلے ہیں اکیلے ہی رہیں گے اکیلے ہی جانا ہے کوئی نہیں بس اللہ کے سوا😭😭😭😭😭😭😭😭😭 دنیا دھوکے باز ہے چاہے اپنے ہوں چاہے پرائے ہوں کوئی نہیں بنتا سب جھوٹے وعدے😭😭
2026-09-05 14:45:00
11
eliuzi3
𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕 𝑷𝒂𝒈𝒆𝒔 🫠🩵 :
or UN ko Taras bhi ni ata🥺
2026-09-08 15:04:29
10
mayamaya4095
Jennifer 4095 :
reality hai 🥺
2026-09-08 09:39:32
10
said.girl242
said girl 🥰🥰🥰 :
bilkul 💯🥺
2026-09-08 15:03:48
10
arai.brand0
M😡A👿H🔥I &. Attitude 💥 :
hyeee
2026-09-07 08:11:47
10
allahbest057
❀ 🖤 سیاہ بخت🖤 مــحترمــہ ❀ :
*_بــڑے ہــی ســخــت تــھــے زنــدگــی کــے حــادثــے_* *_زخــم بــھــی کــھــائــے ہــم نــے مــرہــم بــھــی ہــمــیــں رکــھــنــا پــڑا💔_* _`『Silent Pain』`_🥀
2026-09-04 10:29:39
15
sky.angle2063
sky angle :
hmm un KO tars be ni ata 💔😥hum kha yad hon gy
2026-09-08 15:55:15
10
cute.girl.180.com
cute girl 🤍 :
right 💯😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-09-01 06:52:49
15
waniaofficial08
wania :
😂 be happy 😊 every time
2026-09-08 15:16:36
9
cute032740
⎯꯭̽𝑴𝒓𝒔 𝐇 𝐀 م 𝐙 𝐀!💗 :
bilkul sume😭😭
2026-09-07 09:21:39
11
chota23345566677
❣️تم سکون جان ھو ❣️ :
so sad😭💔
2026-09-08 16:19:19
7
69112956911295bhhh
5911mohsin💯🤕😎😡🤬🔥💫💪 :
2026-09-01 13:57:55
9
yasirdhillon360
یاسر کہتے ہیں ❤️‍🩹❤️‍🔥🫠 :
ہم تو محنت میں ہی ماہر تھے..🙃 بس ایک نقطے (محبت ) سے مار کھا گئے. 🙃
2026-09-01 11:30:56
14
akingsqueen143
@A.rman.,qureshi :
:اگر میں تیرے علاوہ کسی اور سے اتنی محبت کرتا تو یقین مان وه شخص میری عبادت کرتا🥹💔
2026-09-01 13:40:17
16
tanhai52737
تنہائی 🍂 :
کسے بےوفائی چھپاؤ گے کبھی تو سامنے اؤ گے 💯
2026-08-31 23:59:12
17
zidiiikuriii71
⤹⃝🇿iiDii Ku®ii*❉্᭄͜͡ :
قصہ غمِ حیات ہم سے نہ پوچھ بس جی رہے ہیں کمال کر رہے ہیں 💘
2026-09-06 12:21:16
10
jhothi_duniya_
✾𝐑💕⃝🕊️ :
میں محبت کے ان دنوں کو بھی جانتا ہوں جب پاؤں زمین کو نہیں لگتے اور ان دنوں کو بھی جانتا ہوں جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی، یعنی میں نے محبت کے ہر رنگ کو جیا ہے… اس کی ابتدا کی خوشبو بھی محسوس کی ہے اور اس کے اختتام کی ویرانی بھی۔ میں نے وہ لمحے بھی دیکھے ہیں جب ایک نام سن کر دل بے قابو ہو جاتا تھا، جب ایک مسکراہٹ پوری دنیا سے قیمتی لگتی تھی، جب ہر دعا میں صرف ایک ہی چہرہ شامل ہوتا تھا۔ اس وقت لگتا تھا کہ زندگی مکمل ہو گئی ہے، کہ اب کسی چیز کی کمی نہیں رہی، جیسے خوشی نے ہمیشہ کے لیے میرا ہاتھ تھام لیا ہو۔ لیکن پھر وقت نے وہ دن بھی دکھائے جب وہی نام دل کو چیرنے لگا، وہی یادیں بوجھ بن گئیں، اور وہی شخص اجنبی سا لگنے لگا جس کے بغیر ایک لمحہ بھی گزارنا مشکل تھا۔ میں نے وہ کیفیت بھی جھیلی ہے جب انسان جیتا تو ہے مگر اندر سے خالی ہو جاتا ہے، جب ہنسی صرف دکھ چھپانے کا بہانہ بن جاتی ہے۔ محبت نے مجھے آسمانوں تک بھی پہنچایا اور زمین سے بھی گرا دیا… میں نے اس کی بلندیوں کا نشہ بھی دیکھا اور اس کی گہرائیوں کا اندھیرا بھی۔ اسی لیے اب میں خاموش رہتا ہوں، کیونکہ جو سب کچھ دیکھ چکا ہو وہ الفاظ میں خود کو بیان نہیں کر سکتا۔ اب اگر کوئی مجھ سے محبت کی بات کرے تو میں مسکرا دیتا ہوں، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ محبت صرف خوشی کا نام نہیں، یہ ایک آزمائش بھی ہے… ایک ایسا سفر جس میں کبھی پاؤں زمین پر نہیں لگتے، اور کبھی زمین ہی ساتھ چھوڑ دیتی ہے۔ اور شاید یہی سچ ہے کہ محبت ہمیں مکمل نہیں کرتی، بلکہ ہمیں بدل دیتی ہے… ہمیشہ کے لیے…
2026-09-05 06:09:33
11
miss.naina.ki.lover
𝓝𝓪𝓲𝓷𝓪 𝓚𝓲 𝓓𝓮𝔀𝓪𝓷𝓲 ❤ :
باتیں ختم ہو جائیں تو بھی یادیں نہیں مرتیں، کچھ لوگ خاموشی میں بھی ساتھ رہتے ہیں۔ 🤍😭
2026-09-02 17:55:04
16
user6967244106933
Dudu❤️Bubu :
ajj mujhe Bhi mere pyar ne asa hi Dukh dia wo ni janti kia bol jati ha but alfaaz ne tor dia ha mujhe
2026-09-08 16:14:17
8
To see more videos from user @eman.fwrites14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About