پھر جو بھی ملا میں نے شکر ادا کیا اس پہ ویسے بھی مجھے کسی کا انتظار نہیں تھا تمہاری دعا خوش رہوں قبول نہ ہو ہوتی بھی کیسے جب تو ہی وفادار میں اور بات تیرے میں کسی کی پسندیدہ نہیں رہی تنہا مجھے اس نے بھی ٹھکرا دیا جس کا خود کیو معیار تھا😊
2026-09-01 05:45:36
7
sehar shehzadi :
plz Meri koy help kr do bewa ho ma
2026-09-01 08:15:42
2
💕🌙 ت ع :
Yr ky bat ha wah
2026-09-01 00:40:58
12
💔𝒦𝒾𝑜💔 𝒦𝒾𝓈𝑒 𝓀 𝓃𝒾 💔 :
hyeee 🥹🥹🥹🥹😭
2026-09-01 04:11:40
11
🥰 صائم پردیسی333 :
@🥰 صائم پردیسی333:ℓ🇸🇦🇵🇰:وقت کرتا جووفا آپ ہمارے ھوتے
ہم بھی اوروں کی طرح آپکو پیارے ھوتے 💔
2026-08-31 17:47:23
9
mano :
same 🥺
2026-09-01 04:12:13
10
🫠Heer👀✨ :
heye oye
2026-09-01 03:45:20
5
user6344316182308tahir :
sosad
2026-08-31 16:58:36
11
Haider Butt :
end h Yarra 🖤🖤🖤🖤💔🥺🥺🥺
2026-09-01 10:47:59
0
Malik Ali king 👑👑👑 :
yes. ❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-09-01 02:37:00
6
Awais Azhar 30 :
wah wah
2026-09-01 02:41:34
5
꧁࿇♥یاراں دے یار♥࿇꧂ :
❤️❤️g
2026-08-31 22:26:47
8
shawaiz :
Hy oye
2026-09-01 08:25:18
2
🖤🎶 Lófì GìRL 🎶🖤 :
end level poetry 👏
2026-09-01 06:56:13
2
user6344316182308tahir :
yes 👍 g
2026-08-31 16:57:56
15
Drak life :
end h yarrr🖤🖤🖤🖤
2026-09-01 04:33:27
4
𝕏🙈 Usama💌🙈𝕏 :
end level poetry 👏👏
2026-09-01 06:57:19
1
user5859647028753 :
G
2026-09-01 04:34:22
3
ASIF :
2026-09-01 03:49:04
3
꧁🦋ᑕᗩᑎᗪY ᑕᖇᑌᔕᕼ🕊️꧂ :
"طویل صدمہ رہے گا تیری مختصر محبت کا، میں نے کئی خواب دیکھے تھے تمہارے ساتھ..."
کچھ لوگ ہماری زندگی میں بہت تھوڑے وقت کے لیے آتے ہیں، مگر اپنے پیچھے اتنی گہری یادیں چھوڑ جاتے ہیں کہ برسوں گزر جائیں، دل پھر بھی اُن لمحوں سے آزاد نہیں ہو پاتا۔ تمہاری محبت شاید مختصر تھی، مگر میرے احساس، میری دعائیں اور میرے خواب بہت طویل تھے۔
میں نے تمہارے ساتھ ایک ایسی زندگی کا تصور کیا تھا جہاں ہر خوشی میں تم شامل ہوتے، ہر مشکل میں تم میرا سہارا بنتے، مگر قسمت کو شاید یہ کہانی مکمل کرنا منظور نہ تھا۔ اب جب بھی خوابوں کی بات ہوتی ہے تو تمہارا نام بے اختیار دل میں اُتر آتا ہے، اور پھر احساس ہوتا ہے کہ کچھ خواب صرف دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں، پورا ہونے کے لیے نہیں۔
تم تو اپنی راہوں میں آگے بڑھ گئے، مگر میں آج بھی اُن ادھورے خوابوں کے ملبے میں اپنے ٹوٹے ہوئے وجود کو تلاش کر رہا ہوں۔ شاید وقت زخم بھر دے، مگر کچھ لوگوں کی کمی کبھی ختم نہیں ہوتی۔ تمہاری مختصر محبت نے مجھے ایک ایسا طویل صدمہ دیا ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
کاش خواب دیکھنے سے پہلے انسان کو یہ بھی معلوم ہوتا کہ ہر خواب کی تعبیر نہیں ہوتی۔
2026-09-01 08:37:17
2
To see more videos from user @thezoyaeditz, please go to the Tikwm
homepage.