@rajanaeemkhan007: 🇵🇰 معرکۂ حق و شہدائے وطن کانفرنس ان شاء اللہ “معرکۂ حق و شہدائے وطن کانفرنس” مورخہ 5 ستمبر، شام 7 بجے کمرشل مارکیٹ، راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔ یہ عظیم الشان کانفرنس چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان، شہزادہ عثمان طاہر، راجہ عاصم ظہور اور راجہ نعیم خان کی زیرِ قیادت منعقد ہوگی۔ تمام اہلِ وطن کو اس یادگار موقع پر شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک آرمی زندہ باد #PakistanZindabad #PakArmy #FieldMarshal #asimmunirzindabad