@bilalways.pk: #🚨 افسوسناک خبر | بونیر سے لاہور جانے والی گاڑی حادثے کا شکار بونیر سے لاہور جانے والی علی خان یو ٹانگ گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ 😢 افسوسناک طور پر حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق بچی کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲 تمام اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا ہے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇵🇰