@rahe_ishq8: اے بندے! جنہیں تو اپنا سمجھتا ہے وہ سب میرے دیے ہوئے ہیں، جب سب پردے ہٹ جائیں گے تو تجھے معلوم ہوگا کہ حقیقت میں تیرا سہارا صرف میں ہوں۔ 🤍 اور قرآن میں بھی ہے: "اللّٰهُ الصَّمَدُ" — اللہ بے نیاز ہے، سب اسی کے محتاج ہیں۔ 🌙 ۔ ۔۔ ۔۔۔ #unfreezemyaccount #dontunderviewmyvideos🥀 #viewsproblem #govirallllll
“جس دل میں رب کی یاد بس جائے، اسے دنیا کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔” 🤍
2026-08-31 15:18:09
5
𝘼𝙘𝙘𝙤𝙪𝙣𝙩 𝙁𝙤𝙧 𝙎𝙖𝙡𝙚 :
فرض کریں ایک بچہ بازار میں اپنی ماں سے بچھڑ جاتا ہے۔ اس کے آس پاس سینکڑوں لوگ موجود ہیں۔ کوئی اسے کھانا دے سکتا ہے، کوئی اسے تسلی دے سکتا ہے، کوئی اسے اپنے پاس بٹھا سکتا ہے، مگر اس بچے کی آنکھیں صرف اپنی ماں کو ڈھونڈ رہی ہوتی ہیں۔
وہ روتے ہوئے بس یہی کہتا ہے:
"مجھے میری امی کے پاس جانا ہے، مجھے میری امی چاہیے… میرے لیے میری امی کے سوا کوئی نہیں۔"
حالانکہ اس کے آس پاس بہت سے لوگ ہیں، مگر اس کے دل کو سکون صرف اپنی ماں کے ملنے سے ملے گا۔
بس یہی کیفیت بندے کی اپنے رب کے ساتھ ہونی چاہیے کہ دنیا میں کتنے ہی لوگ ساتھ ہوں، مگر دل کا اصل سہارا صرف اللہ ہو۔
"یا اللہ! تیرے سوا میرا کوئی نہیں۔"
2026-08-31 17:52:57
4
Salman bajwa :
2026-09-04 12:21:27
1
fatima official :
hr apna dil dhukha di deta hai kbhi na kbhi
2026-08-31 15:16:47
4
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
Nice caption 💯🥀
2026-08-31 14:55:27
3
🏵طَابَ رُوحُ مُحَمَّدٍ ﷺ🏵 :
میں تے پہلے دن تُوں تیرے عشق نوں سجدہ سمجھ کے کیتا_
_!! دل نوں تیرے ذکر دے رنگ وچ رنگیا، روح نوں پاکیزہ کیتا_
_!! سر نوں جھکایا اُس در تے جتھے انا دی کوئی گنجائش نئیں__
!! عشق جے سچا ہووے، بندہ خود نوں مٹا کے رب نوں لبھ لیندا اے__!!
2026-09-01 12:52:28
2
ghazalamursaleen :
بےشک اللہ پاک بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کوئی شک نھیں اللہ تعالیٰ ہی مدد گار ھے اور کوئی نھیں صرف اللّٰه اسطرح آہستہ آہستہ سمجھ آ گیا کہ اللہِ تعالٰی نے کیوں کہا ہے کہ اے بندے تیرا میرے سوا کوئی نہیں ❤️❤️❤️
2026-09-02 11:11:06
1
Islamic 230 :
mash Allah nice caption 💯🥀
2026-08-31 20:26:56
0
🔱 فقیر 🔱 :
اللّه اکبر
2026-08-31 17:30:45
0
Syeda bini qureshi :
Beshaq
2026-08-31 19:12:30
1
Inner Roar 💫👑🦁✴️🛡️🔥🐉 :
r is haqqeqat mein SB bechainyo ka sakoon mil jata ha
2026-08-31 20:44:24
1
The veiled truth🥀 :
han na 🥹🌸
2026-09-04 08:41:25
0
💗•~ دِیـــوا٘نـی یـار دی ~•💗 :
**دنیا سے امید ٹوٹی تو رب سے نسبت جڑی،
جو سب سے چھن گیا، وہی اللہ کے قریب ہو گیا۔**
وہ اتنا پاک ہے جیسے اپنی محبت کے لیےچن لیتا پے اسے پاک کردیتا ہے۔۔صرف گناہوں سے نہیں بلکہ انسان کے تمام سہاروں خواہشوں تعلقوں غرور توقعات چاہتوں محبتوں سے بھی پاک کردیتا ہے جو اس کےاوراس کے بندے کے درمیان بن چکی ہوتی ہے رب کریم ایک ایک کر کے وہ چیزیں انسان سے چھین لیتا ہے ہماری دعائیں رد ہو رہی ھوتی ہیں حقیقت میں انسان کے دل کو پاک اور خالی کر رہا ہوتا ہے تاکہ اس میں اپنی محبت اپنا قربت اور نور بھر رہا ہوتا ہے حقیقت میں سب کچھ اس کا لینا ہی اس کا سب کُچھ دینا ہے پھر انسان محبت نہیں مانگتا بلکہ محبتیں بانٹتا ہیں ۔۔۔اوراس کریم کی محبت کا کمال یہی ہے۔🥀
2026-08-31 20:23:37
2
fatima official :
beshak
2026-08-31 15:16:34
0
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
✨✨✨✨✨
2026-09-01 02:12:14
2
@miss_pretty🦋🌷🌹 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 15:18:26
1
Libra.girl :
😢😢😢
2026-08-31 15:04:06
1
uمair :
🥰🥰🥰
2026-08-31 15:01:23
2
Mirza Dilawar Arshad :
🥰🥰🥰
2026-08-31 15:06:50
1
💗•~ دِیـــوا٘نـی یـار دی ~•💗 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 15:41:57
0
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
🥰🥰🥰
2026-08-31 14:55:14
2
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
🥰🥰
2026-09-01 11:55:28
1
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.