@alonegurya3: #🖤مسات🖤 #دکھی_سٹیٹس #وفاداریاں کی جاتی ہے، تو تمام عمر کی جاتی ہے اٹھاؤ اپنے یہ سال دو سال کے قصے اور چلتے بنو۔ ــــــــــــــــــــــــــــ وفاداری وہی ہے جو وقت کے ساتھ بھی کم نہ ہو، ورنہ وعدے تو ہر کوئی کر لیتا ہے۔ 🖤 ــــــــــــــــــــــــــــ دو سال کی محبت کا قصہ ختم کرو، جو عمر بھر کا نہ ہو، اسے محبت نہ کہو۔ 💔 ــــــــــــــــــــــــــــ ہم نے وفا کو عبادت سمجھا، اور لوگوں نے اسے ہماری کمزوری سمجھ لیا۔ 🥀 ــــــــــــــــــــــــــــ رشتے وقت کے ساتھ نہیں، نیت کے ساتھ نبھائے جاتے ہیں۔ 🖤

✨️مسات🫰ایم🪿
✨️مسات🫰ایم🪿
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 31 August 2026 14:58:29 GMT
175245
12671
212
1464

Music

Download

Comments

pakistaniboy571
•.¸♡ 💙آوارہ پنچھی 🕊 ♡¸.• :
14sal usky intzar m guzr gye she's married have a baby girl 11years old still chahta hom usy lkn ab wo kehti tm ksi or shadi kr skty ho ab💔😢
2026-09-15 21:44:51
11
meerab.ji44
🔥میـــــرب🔥 :
Hyyyyyyy Line's 🤌🏻
2026-09-16 05:33:44
4
mrs_waqas91
🌷🤌🏻زوجہِ وقاص ᥫ᭡ :
وفاداریاں .. کی جاتی ہیں تو تمام عمر کی جاتی ہیں اُٹھاو اپنے یہ سال دو سال کے قصے اور چلتے بنو
2026-09-15 17:19:42
13
syed.yawar.abbas.s
Syed Yawar Abbas Sherazi :
دو سال ہوتے تو شاید ،شاید شاید اٹھا لیتا لیکن اب 23 سال سال ہیں اب کہاں جاؤں نہ اٹھائے جائیں گے نہ اٹھا جا رہا ہے 😭😭😭
2026-09-15 11:55:07
18
ali2299178
Ali ❤️🖤 :
song name plz
2026-09-16 06:20:17
3
usman.gujjar1593
Usman Gujjar :
oh Acha 🥰
2026-09-15 10:47:43
6
asif.ishtiaq.ahma
Asif Ishtiaq Ahmad :
چھوڑ دیا ہم نے ان کا دیدار کرنا ہمیشہ کے لیے جس کو محبت کی قدر نہ ہو اس کو دیکھنے کا کیا فائدہ ہے💔🔥
2026-09-14 21:11:34
16
ishaq.zaddi
🦋 ᴹŕ𝙨ώศ𝙨ēᥱᵐ 🦋 :
Song Uuuufffffffffffffff.......🥺🥺
2026-09-15 18:42:58
4
aftabhussainaftabhussai2
(DEAR AZAN) :
is lye to😏sub dushman ban cheke hn😳😏
2026-09-15 17:49:22
2
aliawan1us
fakhraosrsosrs :
oacha g
2026-09-15 15:50:46
4
imissyoupapa33
آی لو محمد صلی اللہ علیہ وسلم :
تیرے دیدار کی قیمت اگر میرا خون ہوتا ایک ایک قطرہ تیری ایک ایک جھلک پر بہا دیتا تیرے دیدار کی قیمت اگر میرا خون ہوتا، تو ایک ایک قطرہ تیری ایک ایک جھلک پر بہا دیتا۔ بس ایک نظر کی خاطر، اے جانِ جاں، میں اپنی پوری زندگی بھی لٹا دیتا۔
2026-09-15 11:33:35
7
muhammadazambhatti804
Muhammad Azam Bhatti804 :
@🍁 🍁:💔مت رویا کرو بے وفا کے لیے جو لوگ اپنے ہوتے ہیں وہ رونے کہاں دیتے ہیں💔
2026-09-15 11:24:52
10
malik.hashim8600
Malik Hashim :
*پر یــٓ٘͜ـشان کــٓ٘͜ـرتا تــٓ٘͜ـھا نا*🫀👀 *مــٓ٘͜ـیرا بولنــٓ٘͜ـا تمہــٓ٘͜ـیں*💞👑 *تو اب بتــٓ٘͜ـاو*🤌🏻 *پســٓ٘͜ـند آئی تمہــٓ٘͜ـیں* 😌 *میــٓ٘͜ـری خاموشــٓ٘͜ـی*
2026-09-15 17:04:33
8
hafizaliusman6
Ali Usman ansari :
kmmall 🥰
2026-09-15 18:30:06
2
minahilmano893
روحِ مَن M🫀✨️ :
Mere 13 saal 7 months meri sari jawani kha gya woh shakhas💔🥺😭
2026-09-15 17:38:34
5
s.m.shah64
Samira Shah :
sahi kaha ..gd
2026-09-15 19:21:02
3
poetrysadstory
تنہا☝️💔❤️‍🩹 :
کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیروں سے بھی ملے رہے تو بھی نہ مل سکا ہمیں عمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے تُجھ کو بھی جب اپنی قسمیں اپنے وعدے یاد نہیں ہم بھی اپنی عمر تیری یادوں میں رکھ کر بھول گئے
2026-09-15 19:12:21
3
muhammadadeel058
پردسی یار :
یہ وفا کا زمانہ نہیں ہے وہ اور ٹائم تھا جہاں لوگ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے تھے
2026-09-05 07:34:34
8
marralkhan553
Marral_Khan_553 :
ہم نے محبت کی ہے تو تا عمر کرتے رہیں گے یہ سال دو سال کے قصے ہم سے نہیں سنائے جائیں گے
2026-09-15 17:55:03
6
hassan.guer4
Hassan Guجer :
wah
2026-09-15 11:04:04
3
anjaan.lrka2
ŽÂİŇŘØMËÝØ :
" اپنے ساتھ بُرا کرنے والوں کو میں یاد رکھوں گا لیکن چہرے اُن کے بھی یاد رہ جائیں گے جنہوں نے کھڑے ہو کر بس تماشہ دیکھا تھا! ۔ "💔🙂 ŽÂÎن🤦🏻🙌🏻🫂🥀💔
2026-09-15 23:21:27
2
taimoorfitnesscenter
TFC Team :
Haye 🥰
2026-09-15 14:06:43
3
To see more videos from user @alonegurya3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About