ظلم کو ظلم کہو۔۔۔ مولانا صاحب اس لڑکی کی انکھ ضائع ہو گئ ہے
2026-08-31 17:24:42
1
𝘿𝙍.𝕻𝖍𝖆𝖗𝖒𝖆🔬🧪💊💉 :
منم دے آغا صاحب
2026-08-31 17:04:09
3
M J M :
ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ
2026-08-31 15:58:46
4
Ahmad Ali :
مولوی صاحب کو بچوں پر ہاتھ اٹھانے، تھپڑ مارنے، ڈنڈے سے مارنے، انگلیوں پر مسواک یا کسی بھی چیز سے سزا دینے کا اختیار کس اسلام نے دیا ہے؟ یہ کہنا کہ “آنکھ نکالنے کے ارادے سے نہیں مارا تھا” انتہائی کمزور اور شرمناک دفاع ہے۔ جب آپ نے جان بوجھ کر ایک کمسن بچی کو تھپڑ مارا، تو اس کے نتیجے کی ذمہ داری سے آپ صرف نیت کا بہانہ بنا کر بری نہیں ہو سکتے۔
بچوں کو مارنا، تھپڑ لگانا، ڈنڈے سے تشدد کرنا یا انہیں جسمانی تکلیف دینا کوئی دینی فریضہ نہیں۔ اسلام کے نام پر بچوں پر ظلم اور جسمانی تشدد کو جائز قرار دینا اسلامی تعلیمات کی روح کے منافی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے بچوں کے ساتھ شفقت، رحمت اور حسنِ سلوک کا معاملہ فرمایا، نہ کہ وحشیانہ جسمانی تشدد کا۔
مدرسہ ہو یا اسکول، استاد ہو یا مولوی—کسی بچے پر ہاتھ اٹھانے کو دین کا نام دے کر اس ظلم کا دفاع نہ کریں۔ اگر ایک تھپڑ سے ایک معصوم بچی اپنی آنکھ سے محروم ہو جائے تو ظالم کا دفاع کرنے کے بجائے پہلے اس معصوم کے حق میں کھڑا ہونا چاہیے
2026-08-31 17:53:29
2
مولانا محمد امیر بجلی گهر 💔 :
😭😭😭😭
2026-08-31 16:08:01
10
BLACK×SHADOW :
میرے اصول کے مطابق انسان میں پہلے انسانیت ہونا لازمی ہے اگر ایک انسان میں انسانیت نہیں ہے وہ انسان کہلانے کے قابل نہیں ہے باقی االلہ بہتر جانتا ہے
2026-08-31 16:44:44
3
Hassan malang :
زبردست قربان دی شم🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-31 16:48:33
2
🅰L🅾Ne🌹💔🌹 :
2026-08-31 17:02:18
1
Dabang wazir 109 group :
Allah
2026-08-31 16:26:55
1
A،💔،K،،آمرین خان :
اللہ تعالیٰ دی ٹولو تہ ھدایت ووکئی
2026-08-31 16:44:30
2
Hameed Ullah :
❤️❤️❤️
2026-08-31 16:22:36
0
To see more videos from user @muolananooradinaghaoffic, please go to the Tikwm
homepage.