@public.aidcommittee: ہڑتال! ✊ لاہور کی تاجر برادری حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ مہنگائی، ناجائز ٹیکسز اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف تاجر برادری کا بھرپور ساتھ — عوامی حقوق کی جدوجہد جاری! #حافظ_نعیم_الرحمن #لاہور_کی_تاجر_برادری #ہڑتال #عوامی_ریلیف #جماعت_اسلامی