@dr.muhammad.usman48: بچوں میں کھلا دودھ کب شروع کروائیں؟ گائے کا دودھ یا Formula Milk — بچے کے لیے کون سا بہتر ہے؟ ایک سال سے کم عمر بچے کے لیے گائے کا دودھ بطور main milk مناسب نہیں۔ بچے کی عمر کے مطابق ماں کا دودھ یا Formula Milk بہتر انتخاب ہے۔ ایک سال کے بعد دودھ کے انتخاب، مقدار اور بچے کی مکمل غذا کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ Allama Iqbal Children Hospital, Commissioner Road, Sialkot Timing: 4 PM – 8 PM #formulamilk #cowmilk #foryou #fyp #viral