@notyourkami0: خود کی حالت دیکھ کر سمجھ آیا، کہ مرد بھی ٹوٹتا ہے، مرد بھی روتا ہے، بس اپنے آنسوؤں کو لوگوں سے چھپانا جانتا ہے۔ اگر محبت کسی بے قدر شخص کے ہاتھ لگ جائے، تو محبت کرنے والا آہستہ آہستہ خود سے بچھڑنے لگتا ہے، اپنی ہنسی بھول جاتا ہے، اپنی نیند کھو دیتا ہے، اور آئینے میں کھڑا شخص بھی اسے اجنبی لگنے لگتا ہے۔ میں نے بھی نبھایا تھا رشتہ اپنی استطاعت سے بڑھ کر، ہر ناراضی کو منایا، ہر خاموشی کو سمجھا، ہر تلخی کو محبت کہہ کر سہہ لیا، مگر بدلے میں قدر نہیں ملی، صرف عادت بنا دیا گیا۔ کتنا عجیب ہے نا، مرد جب تھک جائے تو اسے کمزور کہا جاتا ہے، جب رو دے تو اسے بےبس سمجھا جاتا ہے، اور جب خاموش ہو جائے تو سب سمجھتے ہیں کہ شاید اسے فرق ہی نہیں پڑتا۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے بھی کتنی چیخیں دفن ہوتی ہیں، اور مسکراہٹ کے نیچے کتنے موسم سوگوار ہوتے ہیں۔ میں نے اسے خوش رکھنے کے لیے اپنی خوشیاں قربان کیں، اس کے لیے خود کو بدلا، اپنی خواہشیں روکی اپنے اصول تک نرم کیے، مگر وہ میری محبت کو میری کمزوری سمجھ بیٹھی۔ تب جانا، محبت میں ہارنا اتنا تکلیف دہ نہیں، جتنا کسی بے قدر انسان کے سامنے اپنی ساری محبت ہار دینا ہے۔ اب نہ شکوہ ہے، نہ کوئی سوال باقی ہے، بس ایک سبق ہے جو عمر بھر ساتھ رہے گا محبت ضرور کرنا، مگر وہاں نہیں جہاں تمہاری قدر نہ ہو۔ کیونکہ انسان ایک بار بے قدری سہہ لیتا ہے، مگر بار بار کی بے اعتنائی اس کے اندر کا انسان مار دیتی ہے۔ اور میں بھی شاید اب وہ شخص نہیں رہا جو کبھی ہر بات پر تمہیں منانے آ جایا کرتا تھا۔ اب دل کہتا ہے، جس نے قدر نہ کی اسے کھونے کا غم کیسا؟ مگر دل یہ بھی جانتا ہے، کچھ لوگ کھو کر نہیں، بلکہ اپنی قدر کھو کر ہمیں ہمیشہ کے لیے اداس کر جاتے ہیں۔ #fyp

𝔻𝕖𝕔𝕖𝕞𝕓𝕖𝕣 🍂
𝔻𝕖𝕔𝕖𝕞𝕓𝕖𝕣 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 15:19:27 GMT
40082
3714
45
268

Music

Download

Comments

aqibrazaaqibraza786
Aqib Raza :
اور جن دلوں میں کسی کی یاد بسی ہو، وہ دل مسکراتے ہوئے بھی اکثر اداس رہتے ہیں۔
2026-09-02 00:53:34
6
bewafa.___hun.yar
وسیم جوئیہ 🥀💖 :
:محبت تھی کہ نفرت تھی مجھے تیری ضرورت تھی لپٹ جاتی تھی ہر اک سےبڑی بےباک عورت تھی میں اک سونے کا پنجرہ تھا اسے اڑنے کی عادت تھی نکل آیا ہوں میں لیکن بڑی گہری اذیت تھی اسے اکتا ہی جانا تھا مجھے جتنی محبت تھی مجھے ہر بار لگتا تھا اسے مجھ سے محبت تھی
2026-09-19 11:53:15
3
rizoobhai2
Rahy :
main apni wife say bht payar krta tha or krta hn or krta raho ga...butt wo khulla lay Gai hay apni maaa k kahnay prrr ... 😭😭😭😭😭😭 peechay 2 bachay rull rhay hain....😭😭😭😭 mara Allah sohara AP insaaaaf krna ...
2026-09-02 14:41:57
3
suzankalsa97
ˢᵘᶻᵃⁿ♡ :
only 1% man found in this world😕
2026-09-22 14:50:49
1
awaisawais7164
مہر اویس 👻🫀 :
koi to smji ☹️🫠
2026-09-16 15:01:12
3
3940umair
Umair khan :
plz caption 🥺🥺
2026-09-02 18:47:42
0
hassandhq
dhq Ka Hero 🤭🤭🤭❤️❤️❤️ :
خود کی حالت دیکھ کر سمجھ آیا کہ اگر مرد کسی بے قدری عورت کے ہاتھ لگ جائے تو رل جاتاہے 🥺🥺
2026-09-16 18:19:49
2
fawadnasax
FaWaD 🖤 :
ap ke sary post mery Liye hoty hai 😫🥺
2026-09-02 14:21:33
1
taimoo091
Taimoo :
Hyeee
2026-09-24 17:05:33
0
itxqaxi1
𝙄𝙩𝙭'𝑹︎𝒆𝒂︎𝒍𝒊︎𝒔𝒕︎𝒊𝒄︎ :
@itx'qaxi♥:ایک لمحہ، اور اس کے بعد گزرنے والے المیات توبہ، ڈر لگتا ہے کہ دل سے کہیں، اس کے لیے بد دعا نہ نکل جاے، کیونکہ جتنا دل دکھا، اتنا تو دل کو بھی حق ہے کہ اس کو رولاۓ پر نہی، پھر سمجھایا کہ جس تکلیف میں ہم ہیں، الله نہ کرے کوئی اس ازیت سے گزرے، اسی ڈر نے اندر سے خاموشی کو اچھالا اور وہ خاموشی نے زبان کو تالا لگا دیا، کہ نہی پھر صبر نے کی چادر اپنے اوپر لے لی😔👇👇 سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ پہلے ہم ضد کیا کرتے تھے اب ہم صبر کرتے ہیں🙂❤️‍🩹
2026-09-03 11:05:52
1
blueberry44447
BlueBerry🫐🫐 :
سہی کہا بھائی
2026-08-31 18:13:44
1
alishykh659
M.Ali :
Ab tw ho gaya 🙂
2026-09-22 17:17:59
0
pirzadanauman8
Nauman Pirzada :
Asa he howa ha .
2026-09-16 18:33:41
0
ahsanalisoomro282
♕︎ احسان ♕︎ :
Esa he hota h
2026-08-31 16:21:10
0
lovely_rk_jamot19
راشد RK🥀 :
esa q😏
2026-09-18 18:50:28
0
taimoo091
Taimoo :
Ho gayeeee🥺🥺🥺
2026-09-24 17:05:45
1
rizoobhai2
Rahy :
same mara naseeb...😭😭😭😭😭 mara sb Kuch barbad ho gaya hay....😭😭😭😭😭😭
2026-09-02 14:37:26
0
hassnain.shaani
🏐🥇حَــسـنِین🏐😊 :
hyeee🥹🥹🥹talkh haqiqat😏
2026-09-01 11:43:36
0
hisham.shineebo
Muhammad Arbi 🇵🇰❤️🇸🇦 :
2026-09-01 13:31:03
0
hassnain.shaani
🏐🥇حَــسـنِین🏐😊 :
😏
2026-09-01 11:51:18
0
shehzadgujjar29
shehzad gujjar :
:ہم پھر مل بھی جائیں تو کیا ہوگا، ٹوٹے ہوئے آئینے پہلے جیسے عکس نہیں دکھایا کرتے۔ 💔🥀
2026-10-22 11:38:18
1
mukhlis.hu.yar1
سُؔ•وُ-ف•ِِیاؔ۰ن ُؔؔ😉 :
2026-09-01 15:57:24
0
waseemawan0760
❤️ waseem :
bilkul Bishkek ❤️
2026-09-01 13:54:04
0
sameegamer7937
𝐌𝐫⸙ 𝐒𝐚𝐦𝐚𝐝ᨀ :
BROoo.../ Apkii Poetry Say Lagta hai kay Ap Kafi..Deeply TuTTayy Huay Hain...😢💔 but Bro..Brave Bano Yarr Yay Duniya Hai Jahan Pr Log Atay hi Sirf " JANAY" kay Liay Hain💯
2026-08-31 20:10:49
0
To see more videos from user @notyourkami0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About