اُن کے سخن کو حق نے کیا مکرم
اشعار پر رضا کے تضمین کیا کہیں ہم
جو داغ کہہ گئے کہنا عبید پیہم
ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے ہیں
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-01 05:54:04
21
binshafi7🍁 :
@🖤⃝binshafi7:☆࿐:*اُنﷺ کے در پر موت آ جائے تو جی جاؤں حسٓن*
*اُنﷺ کے در سے دور رہ کر زندگی اچھی نہیں*
2026-09-01 10:17:53
9
Khush rahin :
واللہ کیا مزہ آتا ہے کوئ بھی پریشانی ہو فوری کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو گۓ عرض کی اور کرم ہوگیا
2026-09-01 02:45:47
24
umarkhan78637863 :
ہم سے فقیر بھی اب پھیری کو اُٹھتے ہوں گے
اب تو غنی کے دَر پر بِستر جما دیے ہیں
2026-09-01 08:14:12
14
Hassan Ali :
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے 🙏😭😭🤲❤️💚🥰💖💓💞💕
2026-09-22 13:52:32
1
Ahsan Ali :
💞💞💞💖💖 sister Dua kr na Bhai k lia b
2026-08-31 16:20:50
1
Deen e Huq :
main Hun Sunni rahun Sunni madine mein
2026-09-30 05:56:14
1
❤❤❤ :
صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم❤️
2026-09-03 14:34:59
3
محمّد آصف حیات ♠️🫠 :
2026-09-02 00:58:14
1
bint E imtiaz Ahmed :
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰
2026-09-01 14:29:01
3
𝕴𝖘𝖑𝖆𝖒 𝕷𝖔𝖛𝖊𝖗 :
ماشاءاللہ 😭😭😭
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انظر حالنا
2026-09-02 05:03:13
1
A H M E D 🕊 J E E 🫀 :
Allah pak khush rakhe ap ko🥰❤️
2026-09-01 00:26:01
1
Hasnain seo :
time abhi Mang lo bad mein mauka Mile ya nahin Mile bhai bazar Amal mein to soda na banaa apna
2026-08-31 20:43:03
0
Mitho :
ہم سے فقیر بھی اب پھیری کو اُٹھتے ہوں گے
اب تو غنی کے دَر پر بِستر جما دیے ہیں
2026-09-01 08:42:37
5
umarkhan78637863 :
میرے کریم سے گر قطرہ کِسی نے مانگا
دریا بہا دیے ہیں دُر بے بہا دیے ہیں
2026-09-01 08:14:48
13
umarkhan78637863 :
اللہ کیا جہنّم اب بھی نہ سَرد ہوگا
رو رو کے مصطفیٰ نے دریا بہا دیے ہیں
2026-09-01 08:14:38
5
umarkhan78637863 :
دُولہا سے اِتنا کہہ دو پیارے سُواری روکو
مشکل میں ہیں براتی پُرخار بادیے ہیں
2026-09-01 08:14:31
2
umarkhan78637863 :
اِک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا
تم نے تو چلتے پِھرتے مُردے جِلا دیے ہیں
2026-09-01 08:14:05
4
Raj Khan :
2026-09-04 07:54:58
0
🇸🇦گلزار🇵🇰 :
اس سے بڑھ کر کیا خوبصورت نصیب ہوگا میرا رزق بھی اللّٰہ پاک نے محمد کے شہر میں لکھا
❤️الحمدللہ ❤️
2026-09-07 19:12:49
1
پیر الیاس عطار قادری 🥰💖 :
❤️صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم❤
2026-10-08 11:37:52
1
🦋꧁𝔪𝔦𝔰𝔰_𝔭𝔯𝔢𝔱𝔱𝔶꧂🦋 :
🥰🥰
2026-09-01 03:08:14
2
aquaqueen786 :
💚💚💚💚
2026-09-23 19:18:34
0
Dr adeel akbar jutt :
🥰
2026-09-10 11:43:36
0
Abdul Raheem shah :
subhanallah 😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-01 01:13:52
0
To see more videos from user @yusra97387, please go to the Tikwm
homepage.