@pure_feelings0: جن کا ساتھ اللہ نے نصیب میں لکھ دیا ہو وہ فاصلے، حالات اور وقت کے محتاج نہیں ہوتے۔۔۔، اللّه چاہے تو بچھڑے راستے بھی ایک موڑ پر آ ملتے ہیں،کیونکہ جو رشتے وہ بناتا ہے، انہیں کوئی جدا نہیں کر سکتا ۔۔۔🤍🥀💯 #purefeelings #lovelife #Love #lovestoryforyou #lovestory