@fatimawrits4: اپنا اگلا قدم ہمیشہ گمنام رکھو، کیونکہ شور مچا کر کبھی بڑے شکار نہیں کیے جاتے۔ 🤫🐺 اپنے منصوبے ہر کسی کو بتانے کے بجائے خاموشی سے محنت کرو، وقت آنے پر تمہاری کامیابی خود سب کو جواب دے گی۔ خاموشی سے محنت کرو، کامیابی سے جواب دو۔ 🖤🔥#Motivation #SilentMoves #SuccessMindset #StaySilent #WolfMindset