بہت دکھ ہوتا کسی اپنے چاہنے والے کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا۔😥
2026-09-01 09:42:05
81
𝘼𝙃𝙈𝘼𝘿🚩 :
Yar Sound Rola Deta Ha😭😭
2026-09-05 12:49:32
6
𝄞⃝Shahid❤️𝐉𝐮𝐧𝐞𝐣𝐨رضوی :
تمہیں پھولوں سے گلاب بنایا ہم نے
اس کے باوجود تم مہکے کسی اور کے انگن میں،،
؟ حاصل سفر فقط خسارہ ہی ملا مجھے۔۔
ہم تھکے تو گھر بھی میسر نہیں رہا ہمیں۔
۔۔۔
2026-09-06 05:36:17
5
مشترک جانی خیل :
تم نے میری ساری زندگی برباد کردیا ایک شخص کی وجہ سے😭😭😭😭😭ریپلے ضرور دینا
2026-09-01 15:42:20
18
HUZAIFA :
تم تو مل جاو گی کسی اور کو
مسلہ میرا ہے میں نہیں جانا چاہتا کسی اور کے پاس🥺😥🥺
2026-09-02 02:10:18
25
luqman Khan 💯❤️❤️💖 :
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا تبا کر گئی میری ہستی کو تیری ارزو **🥺💔❤️🩹🥀
2026-09-01 14:31:35
24
H🫀S Brand :
hy same seen my life 😭😭😭
2026-09-02 12:11:34
7
᭄ T👀R JAنAN ࿐ :
اٹھی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا.
2026-09-01 22:50:48
12
Enami Teresa 🇯🇵 :
music name
2026-09-07 18:00:01
5
§ :
music name plz
2026-09-02 01:35:40
6
Haq bewafa 🥹❤ :
hyeeee
2026-09-18 03:30:23
6
𓆩♡𓆪Mary᭄Wild𓆩💜𓆪 :
jur că mă duceam in lumea lui iubirea nu înseamnă doar familie și cuplu înseamnă iubire atât 😞
2026-09-04 17:13:31
5
KinG----- ' 🥷 :
جس نے پایا ہے اُس کمبخت نے پا کر مٹی کر دیا
اور جس نے نہیں پایا وہ خُود مٹی ہو گیا.. 🖤🩹
2026-09-02 03:48:23
9
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar please 🥺
2026-09-04 08:41:29
6
🏁꧁༒•𝘏𝘢𝘳𝘪𝘴•༒꧂ ☆🏁 :
بچڑے ہوئے کو ایک زمانہ ہوا مگر
وہ شخص میرے آنک سے اوجھل نہیں ہوا💔😔😞
2026-09-02 06:37:06
5
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو،اُسے بند کرنا سیکھوں ،چاہے اس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔کیونکہ ہر خوبصورت منظر ہماری نصیب میں سُکون نہیں لاتا،کچھ منظر یادیں دیتے ہیں،کچھ رشتے صرف زخم دیتے ہیں،اور کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ خود کو کسی کے خاطر مسلسل تکلیف میں نہیں رکھنا چاہیے۔ہر خوبصورت چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا لبھی کبھی سکون کیلۓ ایک خوبصورت منظر سے منہ موڑنا پڑتا ہیں۔جو چیز بار بار دل توڑتی ہو، اُس سے فاصلہ اختیار کرنا بے وفائی نہیں خود سے وفا ہے۔ ❤️