@dil_ki_diary_writes: کیوں نہ ہم عہدِ رفاقت کو بُھلانے لگ جائیں شاید اِس زخم کو بھرنے مِیں زمانے لگ جائیں نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قُربت کے نشے ایک دو روز کی رنجش سے ٹِھکانے لگ جائیں یہی ناصح جو ہمیں تُجھ سے نہ ملنے کو کہیں تجھ کو دیکھیں تو تُجھے دیکھنے آنے لگ جائیں ہم کہ ہیں لذتِ آزار کے مارے ہُوئے لوگ چارہ گر آئیں تو زخموں کو چُھپانے لگ جائیں ربط کے سینکڑوں حیلے ہیں ، محبت نہ سہی ہم تِرے ساتھ کسی اور بہانے لگ جائیں ساقیا مسجد و مکتب تو نہیں مے خانہ دیکھنا پھر بھی ، غلط لوگ نہ آنے لگ جائیں قُرب اچھا ہے مگر اتنی بھی شدت سے نہ مِل یہ نہ ہو تُجھ کو مِرے روگ پُرانے لگ جائیں اب فرازؔ آؤ چلیں اپنے قبیلے کی طرف شاعری ترک کریں ، بوجھ اُٹھانے لگ جائیں احمد فراز . . #urdupoetry #urdushayari #dil_ki_diary_writes #fyp #foryou

✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 15:31:31 GMT
2817
170
7
20

Music

Download

Comments

mybrothersismyworld1
خاک نشین🕊 :
_تم آج بھی میرے دل میں ہو لیکن_ _ایک زخم کی طرح جو صرف مجھے تکلیف دیتا ہے🥺💔
2026-08-31 17:25:35
2
dil_ki_diary_writes
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ :
کیوں نہ ہم عہدِ رفاقت کو بُھلانے لگ جائیں شاید اِس زخم کو بھرنے مِیں زمانے لگ جائیں نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قُربت کے نشے ایک دو روز کی رنجش سے ٹِھکانے لگ جائیں یہی ناصح جو ہمیں تُجھ سے نہ ملنے کو کہیں تجھ کو دیکھیں تو تُجھے دیکھنے آنے لگ جائیں ہم کہ ہیں لذتِ آزار کے مارے ہُوئے لوگ چارہ گر آئیں تو زخموں کو چُھپانے لگ جائیں ربط کے سینکڑوں حیلے ہیں ، محبت نہ سہی ہم تِرے ساتھ کسی اور بہانے لگ جائیں ساقیا مسجد و مکتب تو نہیں مے خانہ دیکھنا پھر بھی ، غلط لوگ نہ آنے لگ جائیں قُرب اچھا ہے مگر اتنی بھی شدت سے نہ مِل یہ نہ ہو تُجھ کو مِرے روگ پُرانے لگ جائیں اب فرازؔ آؤ چلیں اپنے قبیلے کی طرف شاعری ترک کریں ، بوجھ اُٹھانے لگ جائیں احمد فراز
2026-08-31 15:31:51
0
sukhanshanas02
سخن ✍شناس :
[Sticker] واہ
2026-08-31 17:29:03
1
itz.daisy22
Littledaizy22 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 05:03:49
0
kiran.akram49
Kiran Akram :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-01 04:12:26
0
hoorainkhan5238
*_❉্᭄͜͡_ hooری♥️🦋❉্᭄͜͡* :
مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ دل ائے تو بھی جگر کو تھام کے کہتا پھرے کہ ہائے دل گنچہ سمجھ کے لے لیا چٹکی سے یوں مسل دیا ان کا تو اک کھیل تھا لٹ گیا میرا ہائے دل روندو نا میری قبر کو اس میں دبی ہیں حسرتیں رکھنا قدم سنبھال کر دیکھو کچل نہ جائے دل عاشق نامراد کی قبر پہ تھا لکھا ہوا جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل پوچھتے کیا ہو میرے غم ملتے ہیں بے وفا صنم چھوڑو بتوں کی دو ستی دیتا یہی ہے رائے دل داغ دہلوی
2026-09-01 01:38:59
1
To see more videos from user @dil_ki_diary_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About