میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔
2026-09-02 14:03:18
21
Md Asif :
:اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ "اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر خوشیاں مناؤ" (سورۃ یونس: 58)۔ اور دوسرے مقام پر فرمایا "ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا" (سورۃ الانبیاء: 107)۔ چونکہ ہمارے نبی کریم ﷺ اللہ کی سب سے بڑی رحمت ہیں، اسی لیے ہم ان کی آمد پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے میلاد کی خوشی مناتے ہیں۔...
2026-09-02 05:37:51
13
Salman Mughal :
jhout video ha
2026-09-04 06:11:11
0
Talha shaikh :
der aye drust aye
sarkar ki aamad marhaba ❤️
2026-09-02 16:15:38
16
Rafiq Asif Kathia :
دیر آید درست آید
2026-09-02 00:50:46
7
🇸🇦 +🇵🇰 ❤️ :
ہمارے ملک میں صرف یہی دین رہ گیا میلاد منانا ہے نہیں کرنا منانا نہیں کرنا یہی جہالت میں ہم لوگ پڑے ہوئے ہیں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے
2026-09-01 08:49:06
1
ch Mahmood mayo Rajput :
galat bat ha bhi
2026-09-02 14:36:09
2
fathar of TikTok :
2026-09-04 08:41:02
2
Aamirkhan :
ye sub bs pait palny k apny apny treeky hen
wrna sunnat k mutabik roza hy
2026-09-02 10:00:55
4
M Hassan :
mashallah bht khub
2026-09-02 15:33:34
3
Azmat Ktk :
2026-09-03 20:31:07
1
Shani butt :
مانے گے سب ان شاءاللہ
2026-09-03 19:51:04
2
💫 وادی پنجگراں 💫 :
ماشاءاللہ
2026-09-02 11:26:31
7
Jannat Jannat :
marhaba Masha Allah azzawajal Allah hu Akbar sub hàan Allah azzawajal
2026-09-03 09:47:18
2
waheed khan :
wealkam bhyi 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-03 06:23:08
2
Muzaffar Iqbal :
Mashallaha mashallaha
2026-09-01 16:27:11
3
Muhammad Shafique gujjr :
ahmdy mustafa mrhaba marhaba
2026-09-01 16:50:21
3
Safdar Alijigri :
واقعی یہ ھیں مسلمان بھی ھیں انسان بھی ھیں اور عاشق رسول بھی
2026-09-04 01:23:50
1
Dhani Bux :
beshak
2026-09-02 18:31:01
1
Faizul Quran khayyan :
منافقین لوگ ہیں جناب ان کا چہرہ امیر کیلئے اور غریب کیلئے اور
2026-09-02 01:33:01
4
M Sarfraz Lali :
ماشاء اللہ
2026-09-02 03:46:35
2
To see more videos from user @anjum16547, please go to the Tikwm
homepage.