ہر نیا مہینہ صرف کیلنڈر کا ایک نیا صفحہ نہیں ہوتا کبھی کبھی یہ رب کی طرف سے ایک نیا موقع ہوتا ہے کچھ ادھورے خواب پورے کرنے کا کچھ بکھری دعاؤں کو سمیٹنے کا اور دل کو پھر سے سکون دینے کا
یا اللہ ستمبر کو ہم سب کے لیے ایسی خوشیاں لے کر آ جو ہماری دعاؤں سے بھی بڑھ کر ہوں
( آمین 🤲🏻❤️)
2026-08-31 18:51:59
0
To see more videos from user @tanzeelawrite40, please go to the Tikwm
homepage.