کبھی رات کی خاموشی میں چھت پر بیٹھ کر آسمان کو غور سے دیکھنا… 🌙✨
شاید وہاں کوئی ایسا ستارہ بھی ہو جو سب سے الگ، خاموش اور اداس ہو، مگر پھر بھی صرف تمہاری ایک نظر کا منتظر ہو۔ کچھ انتظار آواز نہیں کرتے، بس خاموشی سے دل کے قریب رہتے ہیں۔ ❤️🩹
2026-09-04 11:22:05
2
MANAZIR :
پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے
جو ساری بات بتادیتے ہیں کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں!!!!!!
2026-09-05 21:58:20
1
🌹خاک سے ہے تخلیق میری 🌹 :
[Sticker] 🙄🙄
2026-09-02 09:41:44
3
Zohaib786 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 01:39:02
2
Allah❤️ :
😔😔😔😔
2026-09-03 10:23:13
2
بنتِ اکرم :
♥️😥
2026-09-06 03:47:36
1
乂❤️🩹 𝓝𝓸𝓶𝓪𝓷 💔乂 :
💞💞💞
2026-09-08 19:18:46
0
❗HAMZA ⁉️ :
❤️❤️❤️
2026-08-31 15:51:59
0
To see more videos from user @philosopher2.0, please go to the Tikwm
homepage.