بابا جی تیس روپے لے کر لاہور پڑھنے آئے تھے پھر انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر خوب مال اکٹھا کیا لیکن عمل سے ماشاء اللہ پکے سچے قبر پرست تھے اور سادگی اتنی کے کروڑ روپے کی گاڑی میں اچار رکھا ہوا تھا جہاں بھوک لگتی کسی ہوٹل سے دو روٹیاں لے کر اس پر اچار رکھ کر کھا لیتے تھے اور اخلاق کے اتنے اچھے تھے کہ ممبر رسول ﷺ پر بیٹھ کر ایسی ایسی گالیاں نکالتے تھے کہ سننے والا عش عش کر اٹھتا 🥰🥰🥰🫀🫀🫀🫀