دل میں رہ کر دل پر وار کرتے ہو ۔
تم بھی یار کمال کرتے ہو ۔
بادشاہ جیسی محبت کر کے ۔
فقیروں جیسا حال کرتے ہو ۔💫🥹🥹🤧
2026-09-01 06:22:09
6
꧁༒༺ ☠️AKASH☠️༻༒꧂ :
next part
2026-09-01 15:55:56
1
𝑖𝑛𝑛𝑜𝑐𝑒𝑛𝑡 𝑔𝑖𝑟𝑙❣️ :
drama name
2026-08-31 17:10:14
2
Op❣️Jeya :
*ماجـــــرائے شوق کی بے باکیاں ، اُن پر نثــــار*
*ھائے وہ آنکھیں ، جو ضبطِ غم میں گریاں ھو گئیں*
*پیار کی میٹھی نظر سے ، تُو نے جب دیکھا مجھے۔۔*
*تلخیاں سب زندگی کی ، لُطف ســـــاماں ھو گئیں!!*
🥀🌚🍂