@hassantaimourr: سعادت حسن منٹو نے لکھا تھا کہ ؛ میں صرف اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے لکھا اس کا نہیں جو آپ نے سمجھا۔رشتوں میں بعض اوقات ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہم اپنی نیت واضح کرتے ہیں،وضاحت دیتے ہیں،غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن سامنے والا ہماری بات کو اپنی سوچ اور خدشات کے مطابق معنی دے رہا ہوتا ہے۔یاد رکھیں کہ ہر غلط فہمی وضاحت سے ختم نہیں ہوتی کچھ غلط فہمیاں یقین مانگتی ہیں اور جہاں اعتماد کی جگہ شکوک لے لیں تو وہاں لمبی لمبی صفائیاں بی بے معنی ہو جاتی ہیں۔اس لیے ایسے شخص کو سمجھاتے سمجھاتے خود کو مت تھکائیں،جو آپ کی بات سننے کی بجائے اپنی بات کو سچ ثابت کرنا چاہتا ہو۔بعض اوقات تعلق کو بچانے سے زیادہ ضروری اپنی ذہنی صلاحیت سلامتی کو بچانا ہوتا ہے۔کیونکہ عزتِ نفس محبت سے زیادہ ضروری ہے کومل جوئیہ کے اشعار ہیں ؛ عشق گر ہاتھ چھڑائے تو چھڑانے دینا کارِ وحشت پہ مگر آنچ نہ آنے دینا عزتِ نفس سے بڑھ کر تو کوئی چیز نہیں جو تمہیں چھوڑ کے جائے اسے جانے دینا
السلام علیکم بھائی جان گھوڑے کی ہائٹ کتنی ہے اور فار سیل ہے کیا
2026-09-01 09:59:09
3
Shumail Majoka✨ :
Jio shala❤️
2026-09-02 18:07:08
0
RaNazir12 :
love you veer Sohnrran Hayati h0vi Ameen 👍🌹❤️🌹👍🤟
2026-09-03 02:11:01
0
Raza Abbas Thaheem :
Bhai caption to share kr diaa krn comment ma,
thank u ❤️
2026-09-02 06:06:46
0
Aعwan👑 :
nice
2026-09-01 11:12:56
0
usman Janjua🇲🇾 :
Mashallah
2026-09-01 04:20:02
0
Akhtar Abbas Naul :
bhai
2026-09-02 17:43:26
0
gulzeb bhatti :
How
2026-09-01 07:11:55
0
آشیان گجر 🫀 :
Geo 🥰
2026-10-06 07:03:11
0
Malik Mazhar :
Masha allah jnb.
2026-09-01 07:43:26
0
سردار حیدر سلطان(سردارے کا)🥷 :
hyy veeruu🥰🥰🥰🥰
2026-08-31 16:12:36
1
Akmal SHaHi :
Allah Di AmaN Hovi Boss 🖤
2026-09-02 12:14:19
0
Azhar abbas borana :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-01 13:13:12
0
ALISHER :
2026-10-01 08:26:18
0
Janicheema786 :
عِشق ریشم سے بُنی شال ہے ــــــ آہستہ چُھو
ایک دھاگہ جو کُھلے ــــــ شال اُدھڑ جاتی ہے
آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے ....؟
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے..!
2026-08-31 16:06:32
1
Hadaith Ullah Ghanjera :
mashallah
2026-09-04 03:24:30
0
شناور رانجھا :
Bhai🤎
2026-08-31 16:01:58
1
GABBAR 99 :
Mashallah ❤️
2026-08-31 16:03:15
0
Mian zeeshan chishti :
Nika bhera 🫀💖
2026-08-31 17:47:41
0
حماد پھپھرا 🖤 :
VeeR 🖤
2026-08-31 16:30:08
0
sagir Ahmad 178 :
❣️❣️❣️
2026-10-24 03:42:28
0
اسداللہ ہرل (💞💞💞) :
Mashallah ❣️
2026-09-01 01:33:26
0
"مدثر شہزاد رانجھا"، :
Geo pay ❤️
2026-08-31 16:38:32
0
ملک علی گرواھ :
ماشاءاللہ 🥰
2026-09-01 01:38:19
0
🤍AZEEM🗽 :
Mashallah ❤️
2026-08-31 16:03:26
0
To see more videos from user @hassantaimourr, please go to the Tikwm
homepage.