Jo log dusron ki burai karte Hain khud ka gireban dekhna unke Liye jahar ki manen hai Jo khud apna gireban jhank Le vah dusron ki burai kar hi Nahin Sakta
2026-08-31 17:09:24
8
¶•𝓝𝓪𝓮𝓮𝓶•♥🎲 :
خود میں جھانکنے سے کیا نظر ایا اپ کو😂
2026-09-01 19:59:04
8
hayafatma_7 :
red😂
2026-09-01 17:07:16
13
Bᵢᄂₐᄂ 𝐩ᵣᵢ𝚗𝚌ₑ :
wo tu nazr aa rha hai g😁
2026-09-01 16:55:02
5
MeeNa Official🦅 :
absolutely right 👍
2026-08-31 16:17:34
11
Aun Raza. Saudia :
nhi tum Khud na jhanko .humain jhankny do
2026-09-02 02:39:29
0
Arif Ali :
ok
2026-09-01 15:21:08
2
💘💔sad girl😒😔❤️🩹 :
استغفراللہ
2026-09-02 06:24:29
2
روح المُحَب٘ین مٔحَمَ٘دِ ﷺ :
📖:زندگی کا سب سے بڑا دھوکہ یہی ہے کہ ہم عارضی دنیا کو ہمیشہ کی حقیقت سمجھ بیٹھتے ہیں۔
ہم اس دنیا کے مالک نہیں، صرف چند لمحوں کے مہمان ہیں۔
یہاں جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے، ایک دن یہیں رہ جائے گا۔ ہمارے گھر ہماری دولت ہماری شہرت حتی کہ وہ چہرے بھی جن سے ہم بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک ایسے مسافر ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی اصل منزل کے قریب ہو رہے ہیں۔ دنیا کی چمک آنکھوں کو تو بھا سکتی ہے، مگر دل کو ہمیشہ کے لیے سکون نہیں دے سکتی۔ کیونکہ دل جانتا ہے کہ اس کا اصل گھر یہ دنیا نہیں۔
اس لیے اتنا نہ الجھو کہ سفر ہی منزل بن جائے۔ ایسے اعمال جمع کرو جو قبر کی تنہائی میں تمہارا سہارا بنیں، ایسے لفظ چھوڑ جاؤ جو کسی کے زخم بھر دیں اور ایسی نیکیاں ساتھ لے کر جاؤ جن کا اجر موت بھی ختم نہ کر سکے۔
یاد رکھو... ایک دن یہ سفر اچانک ختم ہو جائے گا، لیکن اس سفر میں کیے گئے اعمال ہمیشہ کے لیے تمہاری پہچان بن جائیں گے۔ دنیا ایک عارضی پل ہے، اسے اپنا گھر مت سمجھو اسے عبور کر کے ہمیشہ کی زندگی کی تیاری کرو کیونکہ اصل کامیابی وہاں ہے جہاں کبھی جدائی نہیں، کبھی موت نہیں، اور کبھی اختتام نہیں۔
2026-09-01 10:04:36
6
Meerab Murtasim🥀 :
good
2026-09-01 11:48:37
3
𝄟✮⃝shazadi💞 :
2026-09-01 06:46:02
7
Muhammad irfan :
واقعی بڑا جگرا چاہیے 😂
2026-09-01 18:52:27
2
♈ لالو قیصر 📿 :
خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے لالا دوسروں کی برائی کرنے میں تو ہر کوئی ماہر ہوتا ہے۔💗
2026-09-02 06:16:38
2
jatti :
2026-09-02 08:14:03
2
Malikhassanawan :
ہمیں جاگنے سے فائدہ نہیں ہوگا ہمیں وہاں کچھ نہیں ملے گا😂😂😂🥰
2026-09-02 00:26:10
2
Waheed Murad 💔💘Jutt :
so beautiful ❤️❤️❤️
2026-09-01 17:51:09
1
arishaqueen@123 :
very god
2026-09-02 03:39:54
1
tanha1717 :
بات تو اپ نے صحیح کی جھانکنا یہاں نہیں چاہیے تھا سوری غلط لگے تو
2026-09-01 17:01:31
2
To see more videos from user @tanijuni, please go to the Tikwm
homepage.